-
ایران میں کورونا کی صورتحال، امریکی پابندیوں کا نتیجہ: روس
Mar ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۵روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے ایران میں کورونا کی جاری صورتحال کو امریکی پابندی کی وجہ بتاتے ہوئے ایران پر امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔
-
دنیا بدمعاش کی عائد کردہ پابندیوں کو خاطر میں نہ لائے: ظریف
Mar ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۵ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے موجودہ صورتحال میں امریکی پابندیوں پر عمل نہ کرنے کو اخلاقی ضرورت قرار دیا اور عالمی برادری سے اپیل کی کہ وہ ایران کے خلاف امریکی پابندیوں پر محض تماشائی نہ بنے۔
-
دنیا، امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کا نظارہ نہ کرے: جواد ظریف
Mar ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۵ایران کے وزیر خارجہ نے ٹوئیٹ کیا کہ ایسے میں کہ جب امریکہ کو جو دنیا کے بڑے اقتصادی ملک کے عنوان سے کورونا کا مقابلہ کرنے کے لئے عالمی امداد کی ضرورت پڑ گئی ہے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ واشنگٹن کی پابندیوں کا نظارہ نہ کرے۔
-
امریکا کی ایران دشمنی، کورونا کے خلاف جنگ میں مصروف تہران پر امریکا کی نئی پابندیاں
Mar ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۶امریکا نے ایک بار پھر ایران سے اپنی دشمنی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تہران کے خلاف مزید نئی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔
-
ایران کے خلاف امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کی مذمت
Mar ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۰چین کی کمیونسٹ پارٹی کے عالمی امور کے نائب وزیر نے کورونا وائرس سے متعلق واشنگٹن کے پروپگنڈوں پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ امریکی پابندیاں، کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کی راہ میں ایران کے اقدامات پر منفی اثرات مرتب کر رہی ہیں۔
-
اقوام متحدہ نے ایران کے خلاف پابندیوں کو ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا
Mar ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۲اقوام متحدہ نے کورونا وائرس کے عالمی بحران کی وجہ سے ایران کے خلاف پابندیوں کو ختم کرنے یا پابندیوں میں رعایت دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
کورونا کے خلاف تمام ممالک و اقوام متحد ہوں: صدر روحانی
Mar ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۹صدر حسن روحانی نے تیونس کے صدر قیس سعید سے ٹیلی فونی گفتگو میں صدر منتخب ہونے اور تیونس کے قومی دن کی مناسبت سے انہیں مبارکباد پیش کی اور کہا کہ آج انسانوں کی جان کی حفاظت اور اس بیماری کا مقابلہ کرنے کے لئے عالمی تشریک مساعی اور باہمی اتحاد و تعاون کی ضرورت ہے-
-
پاکستان نے پھرایران کے خلاف امریکی پابندیوں کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا
Mar ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۱پاکستان نے کہا ہے کہ یورپی یونین ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کو ختم کرنےکی کوشش کرے۔
-
امداد کی امریکی پیشکش تاریخ کا سب سے بڑا جھوٹ ہے: صدر روحانی
Mar ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۷صدر ایران نے امریکہ کی جانب سے کورونا وائرس کے خلاف مہم میں مدد کی پیشکش کو تاریخ کا سب سے بڑا جھوٹ قرار دیا ہے۔
-
ایران میں ساڑھے تین کروڑ سے زائد افراد کی کورونا اسکریننگ مکمل
Mar ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۴ایران کے نائب وزیر صحت نے کہا ہے کہ اب تک ملک بھر میں ساڑھے تین کروڑ سے زیادہ لوگوں کی کورونا اسکریننگ کی جا چکی ہے۔