-
روس نے کی ایران کے میزائلی پروگرام پر امریکی پابندی کی مخالفت
Feb ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۲روس کی پارلیمنٹ دوما کے عالمی امور کے کمیشن کے سربراہ نے ایران کے میزائلی پروگرام کی حمایت کرنے پر 4 ملکوں کے خلاف امریکی پابندی کوغیر قانونی قرار دیا ہے۔
-
ایران کے خلاف سلامتی کونسل کی پابندیوں کی مخالفت کریں گے، روس
Feb ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۵روس نے ایک بار پھر ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔
-
امریکہ کی یکطرفہ پالیسی پر ایران کی کڑی نکتہ چینی
Feb ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۹قانونی اور عالمی امور میں ایران کے نائب وزیر خارجہ نے جوہری معاہدے سے امریکہ کی یکطرفہ اور غیر قانونی انخلا اور ایران کے خلاف جاری معاندانہ اقدامات پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
ایران سے تعاون، امریکہ نے تیرہ افراد اور کمپنیوں کو بلیک لسٹ کردیا
Feb ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۹امریکہ نے ایران کے میزائل پروگرم میں تعاون کے الزام میں روس، چین، عراق اور ترکی سے تعلق رکھنے والے تیرہ افراد اور کمپنیوں پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔
-
ایٹمی معاہدے کے خلاف امریکی وزیر خارجہ کی پھر ہرزہ سرائی
Feb ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۱امریکی وزیر خارجہ نے ہرزہ سرائی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایران کے مقابلے اور تہران کے خلاف بین الاقوامی پابندیاں دوبارہ نافذ کرنے کی غرض سے صدر ٹرمپ اور حکومت امریکہ کی بھرپور کوششوں کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران کے خلاف امریکہ کا ایک اور بھونڈا اقدام
Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۶امریکی حکومت نے مجلس شورای اسلامی(پارلیمنٹ) کے کل ہونے والے انتخابات کے موقع پر ایرانی گارڈین کونسل(مجلس خبرگان) کے کئی اراکین کو اپنی پابندیوں کی فہرست میں شامل کیا ہے۔
-
چین نے کیا امریکی پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ
Feb ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۹چین نے ایران کے ساتھ کام کرنے والی چینی کمپنیوں پر عائد امریکی پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔
-
امریکی دھمکی میں آنے والی عالمی کمپنیوں کو دی ایران نے وارننگ
Feb ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی دباؤ کی وجہ سے جنوبی کوریا کی نامور کمپنیاں "LG. اور SAMSUNG" کے تعاون کی معطلی کا حوالہ دیتے ہوئے ان کمپنیوں کو متنبہ کیا کہ انھیں جان لینا چاہئیے کہ ایران کی منڈی میں ان کی واپسی بہت سخت ہو گی۔
-
ایران میں غیرملکی سرمایہ کاری کی درخواستوں میں پچاس فیصد اضافہ
Feb ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۶ایران کے وزیراقتصاد و خزانہ نے کہا ہے کہ دشمن کی پابندیوں اور دھمکیوں کے باوجود گذشتہ دس مہینے میں غیرملکی سرمایہ کاروں کی جانب سے ایران میں سرمایہ کاری کرنے کی درخواستوں میں پچھلے سال اسی مدت کے مقابلے میں پچاس فیصد زیادہ رہی ہیں
-
امریکی وزیر خارجہ کی ایران کےخلاف پھر ہرزہ سرائی
Jan ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۴امریکہ کے وزیر خارجہ مائک پومپیو نے تہران کے خلاف ہرزہ سرائی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر ایران کے خلاف زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کی پالیسی جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔