-
ٹرمپ انتظامیہ ایرانی عوام کے لئے ادویات کے حصول میں رکاوٹ کا جواب دے : ایلهان عمر
Dec ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۷امریکی پارلیمنٹ کی مسلمان رکن ایلهان عمر نے کل اپنے ایک ٹوئیٹ میں کہا کہ ٹرمپ انتظامیہ کو ایرانی عوام کے بنیادی حقوق من جملہ ادویات کے حصول میں رکاوٹ پر جواب دینا ہو گا۔
-
پرامن ایٹمی پروگرام کے خلاف دشمنوں کی سازشیں ناکام: حسن روحانی
Dec ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۲ایرانی عوام نے دشمن کی اقتصادی پابندیوں کو استقامت اور پائیداری کے ساتھ ناکام بنادیا ہے ۔
-
ایران الیکٹرک مصنوعات میں خودکفیل
Dec ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کے باوجود مختلف شعبوں میں روز افزوں ترقی کر رہا ہے۔
-
ایران کے خلاف امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان کا مخاصمانہ بیان
Dec ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۳امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان نے ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں واشنگٹن کی وعدہ خلافیوں اور غیر قانونی اقدامات کا ذکرکئے بغیر دعوی کیا ہے کہ امریکا کا مقصد ایران کو مذاکرات کی میز پر لانا ہے۔
-
ایشیاء کے اہم ممالک سے قریبی تعلقات، ایران کی پہلی ترجیح
Dec ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ مشرق کی صورتحال پر نگاہ اور ایشیاء کے اہم ممالک سے قریبی تعلقات ہمیشہ سےایران کی ترجیحات میں شامل رہے ہیں۔
-
ترکی نے امریکی فوجی اڈوں کو بند کرنے کا اعلان کر دیا
Dec ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۶ترکی کے صدر نے امریکہ کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنے ملک میں امریکی اسٹرٹیجک فوجی اڈوں کوبند کر دیں گے۔
-
عراقی شخصیتوں پر پابندی عائد کرنے کا امریکی اقدام قابل مذمت ہے، عراقی وزیراعظم
Dec ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۹عراق کے وزیراعظم عادل عبدالمہدی نے عراق کی بعض شخصیات اور کچھ عراقی کمانڈروں کا نام امریکی پابندیوں کی فہرست میں شامل کئے جانے کی مذمت کی ہے۔
-
امریکی پابندیاں انسانیت کے خلاف کھلا جرم ہے، عباس موسوی
Dec ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۵ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اسلامی جمہوریہ ایران پر امریکی پابندیوں کو انسانیت کے خلاف کھلا جرم اور اقتصادی دہشتگردی قرار دیا ہے۔
-
امریکہ نے ایران کے خلاف غذائی اشیا اور ادویات پر پابندیاں عائد کرنے کا اعتراف کیا
Dec ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۹امریکی صدر ٹرمپ نے مئی 2018 میں حداکثر دباؤ کی پالیسی کے دائرے میں ایٹمی معاہدے سے نکلنے کےبعد ایران کے خلاف غیرمعمولی پابندیاں عائد کردیں اور پھر بدستور نت نئی پابندیاں عائد کر رہا ہے-
-
امریکہ نے قرارداد 2231 کی خلاف ورزی کی ہے: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل
Dec ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۳امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کہ جو شدت کے ساتھ ایٹمی معاہدے کے مخالف ہیں اور انہوں نے اس معاہدے کو امریکہ کے لئے ایک برا معاہدہ قرار دیا ہے ، آخرکار آٹھ مئی 2018 کو یکطرفہ طورپر واشنگن کے وعدوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اس بین الاقوامی معاہدے سے نکل گئے-