-
شمالی شام پر حملے کے خلاف امریکی ایوان نمائندگان نے کی ترکی پر پابندیوں کی قرارداد منظور
Oct ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۹شمالی شام پر حملے کے خلاف امریکی ایوان ترکی پر پابندیوں کی قرارداد منظورکر لی۔
-
امریکی پابندیوں کے باوجود ایران کی برآمدات میں اضافہ
Oct ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران کے پلدشت کسٹم سے رواں سال کے دوران مصنوعات کی برآمدات میں 83 فیصد کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جن کی مالیت 2۔6 کروڑ ڈالر ہے۔
-
استکباری طاقتوں کے پاس ہتھیار ڈالنے کے سوا کوئی اور چارہ نہیں : ایرانی صدر
Oct ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۶ایران کے صدر نے کہا ہے کہ استکباری طاقتوں کو ایران اور کیوبا کے عوام کی مزاحمت کے سامنے ہتھیار ڈالنے کے سوا کوئی اور چارہ نہیں ہے۔
-
سیکولرازم میں حجاب پر پابندی ہے: فرانسیسی صدر
Oct ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۲فرانس کے صدر نے تعلیمی اداروں میں حجاب پہننے کی مخالفت کی ہے۔
-
عسکری گروہ انصار الاسلام پر پابندی عائد
Oct ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۵پاکستبان میں انصار الاسلام پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
-
ایران کی زرعی برآمدات میں اضافہ
Oct ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۹ایران کی زرعی مصنوعات کوعراق، افغانستان، متحدہ عرب امارات، پاکستان، روس، ہندوستان، ترکی، ترکمانستان، جرمنی اور دوسرے ممالک برآمد کیا گیا ہے۔
-
شام پر ترکی کا حملہ غیر قانونی ہے: جرمنی
Oct ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۳جرمنی نے شام پر ترکی کے حملے کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔
-
ایران کی تیل صنعت کی توسیع روکنے کی کوششیں ناکام
Oct ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۲ایران کے وزیر پٹرولیئم نے کہا ہے کہ ایران کی تیل کی صنعت کی توسیع و ترقی روکنے کی کوششیں ناکام ہوگئی ہیں۔
-
شمالی کوریا نے کیا امریکی پابندیوں کا مقابلہ کرنے کا اعلان
Oct ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۰شمالی کوریا کے رہنما نے ہمت نہ ہارنے کےعزم کا اظہار کیا ہے۔
-
اشیائے خوراک و ادوبات پر پابندی امریکا کی پیشانی پربدنما داغ ہے، صدر روحانی
Oct ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایرانی عوام کے خلاف امریکا کی ظالمانہ پابندیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اشیائے خوراک اور ادویات پر پابندی امریکا کی پیشانی پر بدنما داغ ہے