-
پاک و ہند میں ادویات اور طبی آلات کی تجارت پرعائد پابندی ختم
Sep ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۵پاکستان کی حکومت نے ہندوستان سے ادویات اور طبی آلات کی تجارت پرعائد پابندی ختم کردی۔
-
ایران کے خلاف امریکہ کا دشمنانہ اقدام جاری
Aug ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۴امریکہ کی وزارت خزانہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف دشمنانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے آدریان دریا آئل ٹینکر اور اس کے کیپٹن پر بھی پابندی عائد کردی ہے۔
-
ایران کے خلاف امریکی درخواست کی مخالفت
Aug ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۳روس کے سینئیر سفارتکار میخائیل اولیانوف نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف اسلحہ جاتی پابندیوں کی مدت بڑھانے کی امریکی حکام کی درخواست کو اہمیت نہیں دینی چاہئے
-
امریکی دھمکیاں سیاسی نعرہ بازی کے علاوہ کچھ نہیں: چین
Aug ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۲چین نے واضح طور پر کہا ہے کہ ہم دھمکیوں سے نہیں ڈریں گے۔
-
امریکہ کو ایرانی عوام سے شکست ہو گی
Aug ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کے انٹیلیجنس کے وزیر نے کہا ہے کہ امریکہ کو نہ فقط ایران کے خلاف اقتصادی پابندیوں سے کچھ حاصل نہیں ہو گا بلکہ اسے ایرانی عوام سے شکست ہو گی۔
-
ایران نے امریکی جمہوری دفاع کے ادارے اور اس کے ڈائریکٹر پر پابندی عائد کردی
Aug ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ ایران نے امریکی جمہوری دفاع کے ادارے (FDD) اور اس کے ڈائریکٹر مارک ڈوبوویٹس پر ایران کے خلاف امریکی حکومت کی اقتصادی دہشتگردی میں شریک ہونے کی بنا پر پابندی عائد کردی ہے۔
-
جوہری معاہدے سے متعلق مسائل امریکہ کے بغیر قابل حل : ایران
Aug ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۱ایران کے وزیر خارجہ نے فرانسیسی صدر کے ساتھ اپنی حالیہ ملاقات کو تعمیری قرار دیا ہے۔
-
پاکستان میں مزید 2 تنظیمیں کالعدم
Aug ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۲پاکستانی وزارت داخلہ نے 2 مزید تنظیموں کے ناموں کو کالعدم دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں درج کرلیا جبکہ اس فہرست میں اس طرح کی 71 تنظیموں کے نام پہلے ہی درج ہیں۔
-
ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ
Aug ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۲ایران کے خلاف امریکی پابندیاں عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔
-
کشمیر میں پابندیوں کی وجہ سے معمولات زندگی متاثر
Aug ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۹کشمیر میں حالات بدستور کشیدہ ہیں جس سے عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔