-
امریکہ کو منھ توڑ جواب دینے کی روس کی صلاحیت پر تاکید
Apr ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۶روسی وزارت خارجہ کے اسلحہ کنٹرول اور اس کے عدم پھیلاؤ کے امور کے ڈپٹی ڈائریکٹر ولادیمیر یرماکوف نے اعلان کیا ہے کہ ماسکو، روس مخالف دباؤ اور امریکی رویے کا بھوپور جواب دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
-
امریکہ کا اخلاقی دیوالیہ نکل گیا ہے۔
Apr ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے تہران کے خلاف پابندیاں پھر سے عائد کرنے کی امریکی کوششوں پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کا اخلاقی دیوالیہ نکل گیا ہے۔
-
پاکستان کی سات کمپنیوں پر واشنگٹن نے پابندی عائد کر دی
Mar ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۶امریکا نے پاکستان کی سات کمپنیوں پر ایٹمی تجارت میں ملوث ہونے کے الزام میں پابندی عائد کر دی۔
-
امریکہ کی جانب سے پاکستان کی 7 کمپنیوں پر پابندی
Mar ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۵پاکستان کی 7 کمپنیاں امریکی مفادات کے منافی فہرست میں شامل کر لی گئی ہیں۔
-
امریکہ پابندیوں کے ذریعے ہمیں سائنسی ترقی سے نہیں روک سکتا: ایران
Mar ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ کی جانب سے بعض ایرانی افراد بالخصوص ٹیکنالوجی اور انجینئرنگ سے متعلق ایرانی کمپنی پر نئی پابندیاں عائد کرنے کے ردعمل میں کہا کہ امریکہ پابندیوں کی چال سے ایرانی قوم کی سائنسی ترقی کو روکنے میں ناکام رہے گا۔
-
میزائل پروگرام کے بارے میں امریکہ اور یورپ کا موقف فریبکارانہ ہے، محمد جواد ظریف
Mar ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۴ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایران کے میزائل پروگرام کے بارے میں امریکہ اور تین یورپی ملکوں کے موقف کو مکمل فریب کارانہ قرار دیا ہے۔
-
ایران پر پابندیوں کی نئی تجویز زیر غور نہیں، یورپی یونین
Mar ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۷یورپی یونین کے امور خارجہ کی انچارج فیڈریکا موگرینی نے ایران کے خلاف نئی پابندیوں کے امکان کو مسترد کر دیا۔
-
روس مخالف امریکی پابندیوں سے پوری دنیا متاثر ہوگی
Mar ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۲ماسکو نے خبردار کیا ہے کہ روس مخالف امریکی پابندیوں سےصرف دونوں ملکوں کے عوام کو ہی نہیں بلکہ پوری دنیا کے لوگوں کو اس سے نقصان پہنچے گا۔
-
شمالی کوریا پرامریکی پابندیاں جنگی اقدام
Feb ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۸شمالی کوریا نے اپنے خلاف نئی امریکی پابندیوں کوامریکا کا ایک جنگی اقدام قرار دیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے۔
-
شمالی کوریا کے خلاف امریکہ کی اقتصادی پابندیاں
Feb ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۶امریکا نے شمالی کوریا پر نئی اقتصادی پابندیاں عائد کردی ہیں جنہیں تاریخ کی سب سے بڑی اقتصادی پابندیاں کہا جارہا ہے۔