-
امریکہ کا اقدام، سیاسی اور بے بنیاد ہے : وزارت خارجہ
Sep ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۸ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے چند ایرانی شہریوں اور کمپنیوں پر امریکی وزارت خزانہ کی جانب سے پابندیاں عائد کئے جانے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانوفوبیا کی پالیسی جاری رکھنے کا امریکی اقدام وضاحت طلب ہے۔
-
کویت: شمالی کوریا کے سفیر کو ملک چھوڑنے کا حکم
Sep ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۴:۰۰کویت کی حکومت نے شمالی کوریا کے سفیر کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔
-
امریکی ایوان نمائندگان کے تازہ فیصلے سے طیاروں کی خریداری متاثرنہیں ہوگی
Sep ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۰ایران کی ہوائی کمپنی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران کے لئے نئے طیاروں کی خریدادی کے معاہدوں پر بین الاقوامی سطح پر دستخط ہوچکے ہیں اس لئے امریکی ایوان نمائندگان کے نئے بل کا طیاروں کی خریداری پر کوئی اثر نہیں ہوگا
-
شمالی کوریا کے خلاف مزید پابندیوں کا بل منظور
Sep ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۳اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ارکان نے شمالی کوریاکے خلاف امریکا کے ذریعے پیش کئے گئے مسودہ قرارداد پر بحث و مباحثے کے بعد متفقہ طور پر پیونگ یانگ پر پابندیاں مزید سخت کرنے کے حق میں ووٹ دیا ہے
-
شمالی کوریا کے خلاف پابندیوں کی منظوری
Sep ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۴اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شمالی کوریا کے خلاف پابندی عائد کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
-
شمالی کوریا کا امریکہ کو انتباہ
Sep ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۶شمالی کوریا نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکہ نے سلامتی کونسل میں پیانگ یانگ کے خلاف پابندیاں سخت کرنے کی کوششیں ترک نہ کیں تو واشنگٹن کو سنگین صورتحال کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
قطر اور عرب ملکوں کا بحران حل ہونے کی امیدیں معدوم
Sep ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۷سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بحرین اور مصر نے قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی کے حالیہ بیان کو افسوسناک قرار دیا ہے۔ قطر کے وزیر خارجہ نے اپنے حالیہ میں بیان میں کہا تھا کہ تعلقات کی بحالی کے لیے مذکورہ چار ملکوں کی پیش کردہ شرائط کا باب ہمیشہ کے لیے بند ہوگیا ہے۔
-
کینیڈا کی یونیفور یونین اسرائیل مخالف تحریک میں شامل
Sep ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۸کینیڈا میں نجی شعبے کی سب سے بڑی یونین یونیفور، اسرائیل کا بائیکاٹ اور اس پر پابندیاں عائد کرنےوالی تحریک بی ڈی ایس میں شامل ہوگئی ہے۔
-
تاجکستان میں خواتین کے نقاب کرنے پر پابندی عائد
Sep ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۱تاجکستان میں خواتین کے نقاب کرنے پر پابندی لگادی گئی۔
-
کیلیفورنیا کی علیحدگی کا منصوبہ کیل ایگزٹ پھر پیش
Aug ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۷:۲۸امریکی ریاست کیلیفورنیا کے کچھ لوگوں نے فیڈرل حکومت سے ریاست کی علیحدگی کا نیامنصوبہ پیش کردیا ہے۔