-
ٹرمپ اور ایران کے خلاف پابندیاں
Jan ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۴امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ جمعے کو ایران کے خلاف پابندیوں کے التواء پر دستخط کر کے کانگریس کو ایک بار پھر وقت دیا ہے کہ بقول ان کے ایٹمی سمجھوتے کو بہتر بنانے کی غرض سے تبدیلیاں لانے کے لئے فوری اقدامات کرے۔
-
پابندیوں کے مقابلے میں استقامت پر شمالی کوریاکی تاکید
Jan ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۴شمالی کوریا کے رہنما نے اعلان کیا ہے کہ پیونگ یانگ کے خلاف بین الاقوامی پابندیاں اگر آئندہ سو سال تک بھی عائد رہیں تو بھی ان کے ملک کو کسی بڑی مشکل کا سامنا نہیں ہوگا اور شمالی کوریا ان حالات کا ڈٹ کر مقابلہ کرے گا۔
-
جماعت الدعوۃ اور لشکرطیبہ کی فنڈ ریزنگ پر پابندی
Jan ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۰پاکستان کی وفاقی حکومت نے جماعت الدعوۃ، لشکرطیبہ اور فلاح انسانیت سمیت دیگر کالعدم جماعتوں کے عطیات اور چندہ جمع کرنے پر پابندی عائد کردی۔
-
شمالی کوریا سامان لے جانے والے بحری جہازوں پر پابندی
Dec ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۴اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایسے چار بحری جہازوں کو جو شمالی کوریا کے لئے ایسے سامان لے جا رہے تھے جن پراقوام متحدہ نے پابندی عائد کررکھی ہے دنیا کی کسی بھی بندرگاہ پر لنگر انداز ہونے منع کردیا ہے۔
-
روس کی امریکہ کو جوابی اقدامات کی دھمکی
Dec ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۶روس نے کہا ہے کہ ماسکو امریکہ کی نئی پابندیوں پر خاموش نہیں رہےگا۔
-
شمالی کوریا پر نئی پابندیاں عائد
Dec ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۲اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شمالی کوریا پر نئی پابندیاں عائد کردیں۔
-
یمن میں انسانی المیے کے ذمہ دار محمد بن سلمان ہیں، ہیومن رائٹس واچ
Dec ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۷ہیومن رائٹس واچ نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ اب وقت آ گیا ہے کہ اقوام متحدہ یمن پر جارحیت کے ذمہ دار کی حیثیت سے سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کے خلاف پابندیاں عائد کرے۔
-
روس کے خلاف پابندیوں میں توسیع کی منظوری
Dec ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۱یورپی سربراہوں نے روس کے خلاف پابندیاں جاری رکھنے پر اتفاق کر لیا ہے۔
-
خواتین دہشت گردی کی پہلی بھینٹ
Oct ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۹اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل نمائندے نے خواتین کو دہشت گردی کی پہلی بھینٹ قرار دیا ہے۔
-
روس امریکی پابندیوں کے اثرات کو زائل کرنے کی توانائی رکھتا ہے
Oct ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۹روس نے کہا ہے کہ ماسکو امریکا کے ذریعے عائد کی گئی پابندیوں کے اثرات کو کم ترین سطح پر پہنچانے کی توانائی رکھتا ہے۔