-
امریکہ کا نیا اقدام اس کی کوتاہ فکری کا نتیجہ : جواد ظریف
May ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکہ کا نیا اقدام اس کی کوتاہ فکری کا نتیجہ ہے۔
-
ایران کے خلاف امریکا کے مخاصمانہ اقدامات کا سلسلہ جاری
May ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۲امریکی حکومت نے ایران کے خلاف اپنے مخاصمانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے تہران کے خلاف مزید پابندیاں عائد کر دی ہیں
-
میزائل پروگرام جاری رہے گا : ایران
May ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ ہمارا میزائل پروگرام بدستور جاری رہے گا ۔
-
شمالی کوریا امریکہ کے لئے بڑا خطرہ ہے، وائٹ ہاؤس
May ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۳وائٹ ہاؤس کے ترجمان شون اسپائیسر نے پیونگ یانگ کے خلاف واشنگٹن کی مخاصمانہ پالیسیوں کے تحت ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ شمالی کوریا امریکہ اور اس کے اتحاد یوں کے لئے سب سے بڑا خطرہ ہے۔
-
ایران مخالف پابندیوں کی مدت میں توسیع کا یورپی یونین کا اقدام قابل مذمت ہے
Apr ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران نے انسانی حقوق کے بہانے تہران کے خلاف یورپی یونین کی جانب سے عائد شدہ پابندیوں کی مدت میں توسیع کئے جانے کی مذمت کی ہے۔
-
ایران اور روس کے خلاف مزید پابندیاں زیرغور ہیں، ٹرمپ
Apr ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۲اقوام متحدہ میں امریکہ کی مستقل مندوب نے کہا ہے کہ صدر ڈونالڈ ٹرمپ، ایران اور روس کے خلاف مزید سخت پابندیاں عائد کرنے پر غور کر رہے ہیں۔
-
نئی پابندیوں کا بھرپور جواب دیں گے، سینیئر نائب صدر اسحاق جہانگیری
Mar ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۷ایران کے سینیئر نائب صدر اسحاق جہانگیری نے کہا ہے کہ امریکہ کی نئی پابندیوں کا بھر پور جواب دیا جائے گا۔
-
ایران کے خلاف امریکی پابندیوں میں اضافہ کئے جانے کی کوشش
Mar ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۸ایران کے خلاف غیر ایٹمی پابندیوں میں اضافہ کئے جانے کی امریکی کوششیں تیز ہو گئی ہیں۔
-
عالمی سطح پر اسرائیل مخالف تحریک بی ڈی ایس کی حمایت میں اضافہ
Mar ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۳اسرائیلی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنے کی مہم چلانے والی عالمی تحریک بی ڈی ایس کا دائرہ پھیلتا جا رہا ہے۔
-
ایران مخالف امریکی پابندیوں کا نتیجہ الٹا نکلے گا، وزیرخارجہ محمد جواد ظریف
Mar ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ تہران کے خلاف امریکی پابندیوں کا الٹا نتیجہ نکلےگا۔