-
سعودی عرب اور پاکستان پرسفری پابندی کا مطالبہ
Mar ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۹امریکہ کے رکن کانگریس نے پاکستان اور سعودی عرب کو بھی سفری پابندیوں کی فہرست میں شامل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
کینیڈا کے شہری اسرائیلی مصنوعات کے باییکاٹ کے حامی
Mar ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۷کینیڈا کے شہریوں نے فلسطینیوں کے حقوق کے دفاع میں اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکہ، سفری پابندی سے متعلق حکم نامے کا اجراء مؤخر
Mar ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۶امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سفری پابندی سے متعلق نئے حکم نامے کا اجراء ایک مرتبہ پھر مؤخر کردیا۔
-
پاکستان، دہشت گردی كو فروغ دینے والی 45 ویب سائٹس بند
Mar ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۲پاکستان کی وزارت داخلہ نے نیشنل ایكشن پلان كے تحت ملک میں سوشل میڈیا كے ذریعے دہشت گردی اور انتہا پسندی كو فروغ دینے والی 45 ویب سائٹس بند كروا دیں۔
-
گلبدین حکمت یار پر پابندی ختم
Feb ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۷پاکستان نے گلبدین حکمت یار پر پابندی ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان میں ویلنٹائن ڈے کی تشہیراورمنانے پرپابندی
Feb ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۱ویلنٹائن ڈے اسلامی تعلیمات کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے
-
عامر لیاقت کے پروگرام پر پابندی
Feb ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۳سپریم کورٹ نے عامر لیاقت حسین کے پروگرام پر پابندی عائد کر دی ۔
-
روس کے خلاف پابندیوں کا یورپی یونین کو نقصان
Jan ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۵یورپی یونین کو روس کے خلاف پابندیاں عائد کرنے سے سترہ اعشاریہ چھے ارب یورو کا نقصان پہنچا ہے-
-
مسئلہ فلسطین کے بارے میں خلیج فارس تعاون کونسل کے ملکوں پر تنقید
Jan ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۵صیہونی حکومت کا عالمی سطح پر بائیکاٹ کی مہم چلانے والی فلسطینی تحریک ( BDS) نے خلیج فارس کےبعض عرب ملکوں کی جانب سے صیہونی حکومت سے قریب ہونے اور فلسطین کے مسئلے کو نظر انداز کئے جانے پر کڑی نکتہ چینی کی ہے-
-
امریکہ کی جانب سے پاکستان کی 7 کمپنیوں پر پابندی
Jan ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۰امریکہ نے پاکستان کی 7 کمپنیوں پر میزائل پروگراموں کے ساتھ مبینہ تعلق رکھنے پر پابندی لگا دی ہے۔