-
کسی کے دباؤ میں آئے اور نہ آئیں گے، ایرانی وزارت خارجہ
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۵ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ تہران کسی بھی دباؤ کے آگے جھکا ہے اور نہ ہی آئندہ جھکے گا بلکہ اس کا ڈٹ کا مقابلہ کرے گا۔
-
امریکی حکام کو خواب میں بھی پابندیاں نظر آتی ہیں
Oct ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۶ایران کے خلاف امریکہ کی دشمنانہ پالیسیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
بائیکاٹ اور پابندیوں کے نفاذ میں خود یورپ کا بھی نقصان ہے، ایران
Oct ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۳ایران کے نائب وزیر خارجہ علی باقری کنی نے پابندیوں کو ایسا دو دھار ہتھیار قرار دیا ہے کہ جس سے پابندیاں عائد کرنے والے ممالک بھی نقصان اٹھاتے ہیں۔
-
جوہری شعبے میں جھوٹے بہانے سے ایران کے خلاف ظالمانہ پابندیاں
Oct ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۵ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد سے ہی دشمنوں نے ایٹمی شعبے میں بے بنیاد الزامات کے بہانے سے ظالمانہ پابندیاں عائد کر رکھی ہیں۔
-
ایران کے خلاف امریکہ کی نئی پابندیوں پر چین کا سخت رد عمل
Oct ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۶چین کی وزارت خارجہ نے امریکہ کی جانب سے ایرانی تیل اور پٹرولیم مصنوعات پر نئی پابندیوں کی شدید مخالفت کی ہے۔
-
پی ایف آئی پر پابندی لگانے کے مودی حکومت کے فیصلے پر مایاوتی کی تنقید
Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۴ہندوستان کی بہوجن سماج پارٹی کی سربراہ مایاوتی نے پیپلز فرنٹ آف انڈیا پر پابندی لگانے کے مرکزی حکومت کے فیصلے کو سیاسی مفاد اور آرایس ایس کی خوشامد پر مبنی قرار دیا ہے۔
-
امریکہ کی دوغلی پالیسی کا سلسلہ جاری، ایران پر مزید پابندیاں عائد کیں
Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۱امریکہ نے بدھ کے روز ایران پر نئی پابندیوں کا اعلان کیا۔
-
ہندوستان، پی ایف آئی پر پابندی کا نوٹیفیکیشن جاری
Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۸ہندوستان میں پاپولر فرنٹ آف انڈیا اوراس سے منسلک تنظیموں پر پابندی لگادی گئی ہے۔
-
ایران مخالف ظالمانہ پابندیاں ختم کرنے پر تاکید
Sep ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ ایرانی قوم کے حقوق کے دفاع کے دعویدار ممالک اپنے جھوٹے نعرے لگانا بند اور ایرانی قوم کے خلاف کئی عشروں سے جاری غیر انسانی پابندیاں ختم کر دیں۔
-
دشمن کی شرارتوں کا دندان شکن جواب دیں گے: ایران
Sep ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۳ایران نے کہا ہے کہ اسلامی نظام کو کمزور کرنے والے ہر اقدام کا دندان شکن جواب دیا جائیگا۔