-
پابندیوں کے خاتمے کے لئے ویانا مذاکرات
Feb ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۲:۳۴سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ کی طبی دہشتگردی پر ایران کا اقوام متحدہ میں اعتراض
Feb ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۵اقوام متحدہ میں ایران کی سفیر زہرا ارشادی نے ایران کے عوام کے خلاف یکطرفہ پابندیوں بالخصوص دواؤں اور انساندوستانہ اشیاء پر پابندی کے نفاذ کو انسانیت کے خلاف جرم قرار دیا۔
-
علی باقری کی آسٹریا کے وزیر خارجہ سے ملاقات، مذاکرات حساس مرحلے میں
Feb ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۴ایران کے سینیئر مذاکرات کار علی باقری کنی اور ہمراہ وفد کی ویانا مذاکرات کو نتیجے تک پہنچانے کے لئے جد و جہد جاری ہے۔
-
وزیر خارجہ آئرلینڈ کی صدر ایران سے ملاقات، دوطرفہ اقتصادی تعاون پر زور
Feb ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۸صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے ایران اور آئرلینڈ کے درمیان تجارتی اور اقتصادی لین دین کے فروغ پر زور دیا ہے۔
-
کرناٹک کے بعد اب راجستھان میں بھی حجاب پر پابندی
Feb ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۳کرناٹک کے بعد اب راجستھان میں بھی حجاب کو لے کر تنازعہ سامنے آیا ہے۔
-
ہندوستان میں ایرانی کمپنی کی کامیابی
Feb ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۳کنسلٹنگ انجینئرنگ کی ایرانی کمپنی مہاب قدس نے پابندیوں کے باوجود ہندوستان میں ایک اہم پروجیکٹ کے لئے ٹنڈر میں پائی جانے والی سخت رقابت میں کامیابی حاصل کی ہے۔
-
ٹرمپ حکومت کی شکست خوردہ پالیسیوں میں بایڈن حکومت کی تابعداری، ویانا مذاکرات کی پیشرفت میں رکاوٹ ہے: صدر ایران
Feb ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۹صدر ایران نے جاپان کے وزیر اعظم کے ساتھ ٹیلیفونی رابطے میں امریکہ کی طرف سے ٹرمپ کی ناکام پالیسی کی پیروی کو ویانا مذاکرات میں پیشرفت میں رکاوٹ کی اصل وجہہ بتایا۔
-
پابندیوں کے خاتمے کے بغیر جوہری معاہدہ بے سود ہے: علی شمخانی
Feb ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے کہا کہ ماضی کے تجربہ سے ثابت ہوتا ہے کہ پابندیوں کے جامع و موثر طریقے سے ہٹے بغیر جوہری معاہدے جے سی پی او اے سے پایدار اقتصادی مفادات کی توقع ایک سراب کے مانند ہے۔
-
ایران کے چیف ایٹمی مذاکرات کار کی ویانا روانگی
Feb ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۵سحر نیوز رپورٹ
-
یک طرفہ پابندیاں ، انسانیت کے خلاف ہیں ، ایرانی مندوب
Feb ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۷اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے یک طرفہ پابندیوں کو انسانیت مخالف قرار دیا ہے۔