SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

پابندیاں

  • ایران نےجوہری معاہدے کو بچانے کیلئے بڑی قربانی دی اب امریکہ اور یورپ کی باری ہے

    ایران نےجوہری معاہدے کو بچانے کیلئے بڑی قربانی دی اب امریکہ اور یورپ کی باری ہے

    Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۱

    اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے نے اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ ایران نےجوہری معاہدے کو بچانے کیلئے بڑی قربانی دی ہے امریکہ اور یورپی ممالک سے کہا ہے کہ وہ جوہری معاہدے کو بچانے کیلئے اپنے وعدوں پر عمل کریں۔

  • ایران کے خلاف امریکی پابندیاں اقتصادی دہشت گردی ہیں: صدر روحانی

    ایران کے خلاف امریکی پابندیاں اقتصادی دہشت گردی ہیں: صدر روحانی

    Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۰

    ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ایٹمی معاہدے سے امریکہ کی غیر قانونی علیحدگی اور اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کو اقتصادی دہشت گردی قرار دیا ہے۔

  • ایران سے امریکی پابندیاں اٹھائی جائیں: اقوام متحدہ

    ایران سے امریکی پابندیاں اٹھائی جائیں: اقوام متحدہ

    Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۲

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ ایران سے پابندیاں اٹھا لی جائیں۔

  • ایٹمی مذاکرات میں اپنے حقوق سے صرف نظر نہ کرنے پر زور

    ایٹمی مذاکرات میں اپنے حقوق سے صرف نظر نہ کرنے پر زور

    Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۵

    سحر نیوز رپورٹ

  • استقامتی میڈیا پر پابندی عائد کر کے اُسے آگے بڑھنے سے نہیں روکا جا سکتا: ڈائریکٹر جنرل آئی آر آئی بی

    استقامتی میڈیا پر پابندی عائد کر کے اُسے آگے بڑھنے سے نہیں روکا جا سکتا: ڈائریکٹر جنرل آئی آر آئی بی

    Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے نشریاتی ادارے آئی آر آئی بی کے سربراہ علی عسکری نے کہا ہے کہ استقامتی میڈیا پہلے سے زیادہ مضبوطی سے اپنی راہ پر گامزن رہے گا۔

  • ایران  اپنی خودمتاری کی جنگ میں فاتح

    ایران اپنی خودمتاری کی جنگ میں فاتح

    Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۳

    سحر نیوز رپورٹ

  • پابندیوں کی منسوخی کے لئے اسٹریٹیجک ایکشن  قانون پر عمل درآمد پر زور

    پابندیوں کی منسوخی کے لئے اسٹریٹیجک ایکشن قانون پر عمل درآمد پر زور

    Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۸

    ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ امریکی پابندیوں کی منسوخی کے لئے پارلیمنٹ کے اسٹریٹیجک ایکشن قانون کے نفاذ کے لئے تین مہینے کی مہلت ختم ہونے کے بعد اس میں کوئی توسیع نہیں کی گئی ہے اور اس قانون پر عمل درآمد جاری ہے-

  • امریکہ کی اقتصادی دہشت گردی کو ناکام بنادیا ہے: صدر روحانی

    امریکہ کی اقتصادی دہشت گردی کو ناکام بنادیا ہے: صدر روحانی

    Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۱

    صدر ایران حسن روحانی نے کہا ہے کہ استقامی معیشت کے ذریعے امریکہ کی اقتصادی دہشت گردی کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔

  • آج یونی پولر سسٹم کا مقابلہ کرنا ایک عالمی ضرورت ہے: ایران

    آج یونی پولر سسٹم کا مقابلہ کرنا ایک عالمی ضرورت ہے: ایران

    Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۳

    جنیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر میں ایران کے مستقل مندوب اسماعیل بقائی ہامانہ نے کہا ہے کہ آج یونی پولر سسٹم کا مقابلہ کرنا ایک عالمی ضرورت بن گیا ہے، کیونکہ من مانی پالیسیوں پر عمل درآمد صرف ایک یا چند ممالک نہیں بلکہ پوری دنیا کے لئے خطرہ ہے۔

  • امریکی وزیر خارجہ کا بے بنیاد بیان

    امریکی وزیر خارجہ کا بے بنیاد بیان

    Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۶

    سحر نیوز رپورٹ

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان آرمی ہیڈکواٹر پر فائرنگ، حملہ آور ہلاک کردیا گیا

    پاکستان آرمی ہیڈکواٹر پر فائرنگ، حملہ آور ہلاک کردیا گیا

    ۲ hours ago
  • جنگ رمضان نے امریکا کی اسٹریٹیجک کمزوریاں عیاں کردیں

  • طبی وسائل اور ادویات کی فراہمی جنگ کے دوران وزارت خارجہ کی ایک اہم ذمہ داری تھی: ایرانی وزیر خارجہ

  • ہندوستان: تمل ناڈو اسمبلی میں ’نِیٹ‘ ختم کرنے کی قرارداد منظور، مرکز سے میڈیکل داخلہ نظام بدلنے کا مطالبہ

  • یوکرینی فضائیہ کا مگ طیارہ گر کر تباہ ہوگیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS