-
ایران مخالف تمام پابندیوں کے خاتمے پرپارلیمنٹ کی تاکید
May ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۱:۴۸سحر نیوز رپورٹ
-
تمام پابندیوں کے خاتمے پر ایرانی پارلیمنٹ کی تاکید
May ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۹ایران کی پارلیمنٹ کے دو سو سے زائد اراکین نے ایک بیان جاری کرکے تہران کے خلاف تمام پابندیوں کے بیک وقت خاتمے کی ضرورت پر زور دیا ہے-
-
ویانا میں ایران روس اور چین کا سہ فریقی اجلاس
May ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۱ویانا میں روس اور چین کے وفود کے سربراہوں نے ایران کے نائـب وزیرخارجہ کے ساتھ ہونے والی نشست میں ایرانی عوام کے خلاف پابندیوں کے خاتمے کی حمایت میں اپنے اپنے ملکوں کے موقف کا اعادہ کیا -
-
واحد معیار، ایٹمی سمجھوتے پر مکمل عمل درآمد ہے نہ ایک لفظ کم, نہ ایک لفظ زیادہ !
May ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت کے ترجمان علی ربیعی نے واضح کیا ہے کہ واحد معیار فریق مقابل کی جانب سے ایٹمی سمجھوتے پر مکمل عمل درآمد ہے نہ ایک لفظ کم اور نہ ایک لفظ زیادہ.
-
سبهی پابندیوں کے خاتمے پر زور
May ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۳سحر نیوز رپورٹ
-
ایران پابندیوں کا مکمل خاتمہ چاہتا ہے، اسپیکر قالیباف
May ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۶ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے سربراہ ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ تہران تمام پابندیوں کا مکمل خاتمہ چاہتا ہے۔
-
پابندیاں صرف اسی صورت میں اٹھائی جائیں گی جب ایران ایٹمی معاہدے پر دوبارہ عملدرآمد شروع کردے ؛ امریکا
May ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۵ویانا مذاکرات میں رخنہ اندازی کے باوجود امریکہ نے مذاکرات میں پیشرفت حاصل ہونے کا دعوی کیا ہے۔
-
ویانا مذاکراتی عمل کے بارے میں ایران کی تجویز
May ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۶سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے سے متعلق مطلوبہ نتائج کے حصول تک مذاکرات جاری رہیں گے۔
-
ویانا ایٹمی مذاکرات کے چوتھے دور میں شمولیت کے لئے عراقچی ویانا پہنچے
May ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۸ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینیئر ایٹمی مذاکرات کار سید عباس عراقچی ایٹمی مذاکرات کے چوتھے دور میں شرکت کے لئے ویانا پہنچ گئے ہیں۔
-
پابندیاں ناکام ہو چکی ہیں : صدر حسن روحانی
May ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے زور دے کر کہا ہے کہ پابندیاں ناکام ہوچکی ہیں -