SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

پابندیاں

  • ایران نے امریکا کو سیاست کا سبق سکھا دیا ہے: امارات کے سیکورٹی عہدیدار کا بیان

    ایران نے امریکا کو سیاست کا سبق سکھا دیا ہے: امارات کے سیکورٹی عہدیدار کا بیان

    Apr ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۰

    ایران مخالف بیانوں کے لیے مشہور امارات کے ایک سیکورٹی عہدیدار نے ایران کی طاقت اور اپنے ایٹمی پروگرام کو آگے بڑھانے میں امریکہ پر اس کی برتری کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے امریکہ کو سیاست کا سبق سکھا دیا ہے۔

  • ایران نے سائنس و ٹیکنالوجی کے میدان میں قابل فخر ترقی کی ہے، صدر حسن روحانی

    ایران نے سائنس و ٹیکنالوجی کے میدان میں قابل فخر ترقی کی ہے، صدر حسن روحانی

    Apr ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے سائنس و ٹیکنالوجی کے میدان میں ملکی ترقی و پیشرفت اور اس میدان میں خود کفالت کو قابل فخر قرار دیا ہے۔ دوسری جانب ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے ترجمان نے کہا ہے کہ اراک کا ترقی یافتہ ایٹمی ری ایکٹر کولڈ ٹیسٹ کے لیے آمادہ ہے-

  • ایران اور گروپ چار جمع ایک کے مذاکرات - خصوصی رپورٹ

    ایران اور گروپ چار جمع ایک کے مذاکرات - خصوصی رپورٹ

    Apr ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۷

    خصوصی رپورٹ - انداز جہاں

  • ایران اور گروپ چارجمع ایک کے ویانا مذاکرات کی تفصیل

    ایران اور گروپ چارجمع ایک کے ویانا مذاکرات کی تفصیل

    Apr ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۶

    سحر نیوز رپورٹ

  • ایٹمی معاہدے کی بحالی کے لئے ورکنگ گروپ قائم

    ایٹمی معاہدے کی بحالی کے لئے ورکنگ گروپ قائم

    Apr ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۰

    ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینیئر ایٹمی مذاکرات کار سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کی بحالی کے لیے دو الگ الگ ورکنگ گروپ قائم کردیئے گئے ہیں۔

  • امریکہ ساری پابندیاں اٹھائے: ترجمان وزارت خارجہ

    امریکہ ساری پابندیاں اٹھائے: ترجمان وزارت خارجہ

    Apr ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۱

    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اگر امریکہ، ایٹمی معاہدے کو بچانا چاہتا ہے تو اسے ساری پابندیوں کو ختم کرنا ہوگا۔

  • ویانا کے مذاکرات تعمیری تھے، اگلی نشست جمعے کو ہوگي: ایرانی مذاکرات کار

    ویانا کے مذاکرات تعمیری تھے، اگلی نشست جمعے کو ہوگي: ایرانی مذاکرات کار

    Apr ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۷

    ایران کے سینیر ایٹمی مذاکرات کار نے کہا ہے کہ ویانا میں ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کے مذاکرات تعمیری تھے اور اس کمیشن کی اگلی نشست جمعے کو ہوگي۔

  • امریکہ کو ایران پر عائد تمام پابندیاں ختم کرنی ہی ہوں گي: چین

    امریکہ کو ایران پر عائد تمام پابندیاں ختم کرنی ہی ہوں گي: چین

    Apr ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۱

    چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے زور دے کر کہا ہے کہ امریکہ کو غیر مشروط طور پر ایٹمی معاہدے میں لوٹنا چاہیے اور اسے ایران کے خلاف تمام غیر قانونی پابندیاں ختم کرنی ہی ہوں گي۔

  • امریکہ کی تمام پابندیوں کا خاتمہ ہی ایران کا واضح موقف ہے: رئيسی

    امریکہ کی تمام پابندیوں کا خاتمہ ہی ایران کا واضح موقف ہے: رئيسی

    Apr ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۲

    ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے زور دے کر کہا ہے کہ امریکہ کے سلسلے میں اسلامی جمہوریہ ایران کا واضح اور اسٹریٹیجک موقف، تمام پابندیوں کا خاتمہ ہے۔

  • ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کے بیان پر ایران کا ردعمل

    ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کے بیان پر ایران کا ردعمل

    Apr ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۰

    اسلامی جمہوریہ ایران ایسا کوئی منصوبہ قبول نہیں کرے گا جس میں امریکی پابندیاں رفتہ رفتہ ہٹائے جانے کی بات رکھی جائے گی۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان آرمی ہیڈکواٹر پر فائرنگ، حملہ آور ہلاک کردیا گیا

    پاکستان آرمی ہیڈکواٹر پر فائرنگ، حملہ آور ہلاک کردیا گیا

    ۱۴ hours ago
  • جنگ رمضان نے امریکا کی اسٹریٹیجک کمزوریاں عیاں کردیں

  • طبی وسائل اور ادویات کی فراہمی جنگ کے دوران وزارت خارجہ کی ایک اہم ذمہ داری تھی: ایرانی وزیر خارجہ

  • ہندوستان: تمل ناڈو اسمبلی میں ’نِیٹ‘ ختم کرنے کی قرارداد منظور، مرکز سے میڈیکل داخلہ نظام بدلنے کا مطالبہ

  • یوکرینی فضائیہ کا مگ طیارہ گر کر تباہ ہوگیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS