-
ایران اور ملت ایران کے خلاف امریکی بغض و عناد
Mar ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۰امریکہ نے 10 ایرانی شہریوں پر پابندیوں کی خلاف ورزی کئے جانے کا بھونڈا دعوی کیا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے میں واپسی میں تاخیر کی بابت امریکا کو انتباه
Mar ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۲:۳۲سحر نیوز رپورٹ
-
ٹی 20 ورلڈ کپ، ہندوستان کا پاکستان کو سہولتیں دینے کا اعلان
Mar ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۳ہندوستانی کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں شرکت کے لئے پاکستانی ٹیم کے ساتھ صحافیوں اور شائقین کو بھی ہندوستان آنے کی سہولتیں فراہم کی جائیں گی۔
-
چین نے امریکہ اور جاپان کے الزامات مسترد کر دیئے
Mar ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۹چين کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ اندرونی معاملات میں مداخلت کر رہا ہے ۔
-
شام کے خلاف برطانوی پابندیاں غیر سفارتی
Mar ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۲شام کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ دمشق کے خلاف لندن کی پابندیاں غیر سفارتی ہیں جن کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے۔
-
نیا ایرانی سال کورونا اور پابندیوں پر قابو پانے کا سال ہو گا، صدر مملکت
Mar ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۶ایران کے صدر نے نئی ایرانی صدی کے آغاز کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیا ایرانی سال سن چودہ سو ہجری شمسی، ایران میں کورونا وبا اور تہران مخالف پابندیوں پر قابو پانے کا سال ثابت ہو گا۔
-
بلومبرگ کا اعتراف، ایران کے خلاف زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسیاں ناکام
Mar ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۳چین ایران سے یومیہ 10 لاکھ بیرل خام تیل اور ایندھن خرید رہا ہے۔
-
سری لنکا میں حجاب پر پابندی سے متعلق اندرونی کہانی سامنے آ گئی
Mar ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۳مسلمان خواتین پر برقع اور حجاب سے چہرہ ڈھانپنے کی پابندی سے متعلق سری لنکا کی حکومت نے وضاحت کردی ہے۔
-
امریکہ کی سابق حکومت کی غلطیوں کا ازالہ سب کے مفاد میں ہو گا، ڈاکٹر حسن روحانی
Mar ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۲ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکہ کی سابق حکومت کی غلطیوں کی تلافی صرف ایران ہی نہیں بلکہ خود امریکہ، علاقے اور بین الاقوامی تنظیموں کے بھی مفاد میں ہے۔
-
ایران کی اقتصادی ترقی قابل فخر رہی، صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی
Mar ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۵ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ایرانی سال تیرہ سو چورانوے سے چھیانوے کے دوران ایران کی اقتصادی ترقی کو قابل فخر قرار دیا۔