-
امریکہ کی بالادستی کے مقابلے کیلئے یورپی یونین کے کردار پر ایران کی تاکید
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۹ایران کے صدر نے عام سیاسی رجحانات کے تعین اور یورپی یونین کی ترجیحات میں کونسل آف یورپ کے کردار کی اہمیت کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ یورپی یونین، عالمی میدان میں ایک بڑے کھلاڑی کی حیثیت سے امریکہ کی یکطرفہ پالیسی کے مقابلے کے لئے ضروری کردار ادا کرے۔
-
ایٹمی معاہدے کے تحفظ کا واحد طریقہ غیر انسانی پابندیوں کا خاتمہ
Feb ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۵ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے امریکہ کے ٹرمپ دور حکومت میں ایٹمی معاہدے سے امریکہ کی یکطرفہ علیحدگی کے بعد یورپ کے طرزعمل پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر واقعی ایٹمی معاہدے کے تحفظ اور اس کے مقاصد کے حصول کے خواہاں ہیں تو یورپ کو چاہئے کہ اس بین الاقوامی معاہدے کے دائرے میں جتنے وعدے کئے گئے ہیں ان پر عمل کرے۔
-
امریکہ عالمی قوانین اور معاہدوں کا احترام کرے ، صدر حسن روحانی
Feb ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۷صدر ایران ڈاکٹرحسن روحانی نے کہا ہے کہ قانون کے مقابلے میں سرتسلیم خم کرنے میں کوئی برائی نہیں اور حکومت امریکہ کے سامنے عالمی قوانین اور ضابطوں کو تسلیم کرنے کے سوا کوئی اور راستہ نہیں ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی : اب ایران امریکہ اور یورپ کے وعدوں پر نہیں بلکہ صرف ان کے عمل پر توجہ دے گا
Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۱رہبر انقلاب اسلامی نے واضح کر دیا ہے کہ ایران ایٹمی معاہدے کے تعلق سے باتوں اور وعدوں پر نہیں بلکہ عمل پر توجہ دے گا۔
-
23 فروری سے آئی اے آی اے کی نگرانی کم کرنے کا اعلان
Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۷سحر نیوز رپورٹ
-
نئے امریکی وزیر خارجہ کا پرانا خواب
Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۴امریکی وزیر خارجہ نے واشنگٹن کے فرسودہ مطالبات کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کو دوبارہ شروع کرنا کافی نہیں۔
-
ایران کے دفاعی منصوبے میں ایٹمی یا مہلک ہتھیار ہرگز شامل نہیں، صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی
Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۱صدر ایران نے دشمنوں کے اس پروپیگنڈے کو سختی کے ساتھ مسترد کر دیا ہے کہ ایران ایٹمی ہتھیاربنانا چاہتا ہے۔
-
23 فروری سے آئی اے ای اے کی نگرانی محدود کردیں گے، ایرانی وزیر خارجہ
Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران نے تئیس فروری سے ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کو ملک کی ایٹمی تنصیبات تک حاصل رسائی اور نگرانی کا عمل محدود کرنے کا باضابطہ اعلان کردیا۔
-
ایران ایٹمی سمجھوتے سے باہر نہیں نکلا ہے جو اس میں واپس آئے : تخت روانچی
Feb ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۲اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے زور دے کر کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران ایٹمی سمجھوتے سے باہر نہیں نکلا ہے جو اس میں واپس آئے اور اس سمجھوتے کے سلسلے میں تہران کی جانب سے عمل درآمد میں کمی سمجھوتے کی چھتیسویں شق کے دائرے میں ہے۔
-
ایران دنیا میں کورونا ویکسین تیار کرنے والا بڑا ملک بننے کے لیے تیار
Feb ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۷ایران آئندہ تین ماہ کے اندر دنیا میں کورونا ویکسین تیار کرنے والا سب سے بڑا ملک بن جائے گا۔