-
پاکستان کے پارا چنار میں شیعہ مسلمانوں کا قتل عام جاری، اب تک 201 جاں بحق اور زخمی
Jul ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۱پاکستان کے شمال مغربی شیعہ آبادی کے علاقے پارا چنار پر تکفیریوں کے حملے کے بعد شروع ہونے والی لڑائی میں گزشتہ پانچ دن میں کم سے کم 35 افراد مارے گئے اور 166 زخمی ہوگئے۔
-
اتحاد بین المسلمین کے داعی، فرزند خمینی عارف حسین الحسینی
Aug ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۱پاکستان میں اتحاد بین المسلمین کے روح رواں اور قائد ملت اسلامیہ پاکستان شہید علامہ عارف حسین الحسینی کی پینتیسویں برسی کے موقع پر پاراچنار میں شہید کے مزار پر عظیم الشان اجتماع منعقد ہو رہا ہے۔
-
سانحۂ پاراچنار کے خلاف پاکستان کے مختلف شہروں میں مظاہرے
May ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۲سانحہ پاراچنار میں 8 افراد کے بہیمانہ قتل کے خلاف پاکستان کے مختلف شہروں میں مظاہرے ہو رہے ہیں۔
-
خمینی پاکستان، عارف حسین الحسینی
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۹پاکستان میں اتحاد بین المسلمین کے روح رواں اور قائد ملت جعفریہ پاکستان شہید علامہ عارف حسین الحسینی کی بتیسویں برسی کے موقع پر پاراچنار میں شہید کے مزار پر عظیم الشان اجتماع منعقد ہو رہا ہے۔
-
پاراچنار دھماکہ، پاکستان کے امن کو تباہ کرنے کی سازش
Jul ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۳پاکستان کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں نے پاراچنار دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے ملک کے امن کو تباہ کرنے کی سازش قرار دیا ہے۔
-
پارا چنار میں دھماکہ، بیس زخمی
Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۶پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر پاراچنار میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں کم از کم بیس افراد زخمی ہو گئے۔
-
پارا چنار میں ناانصافیوں کے خلاف عوامی دھرنا جاری
Jul ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۴پاکستان کے سرحدی شہر پاراچنار میں عوامی دھرنا بدستور جاری ہے اور لوگ حکومتی ناانصافیوں کے خلاف مظاہرہ کر رہے ہیں۔
-
پارا چنار کے علماء اور عمائدین کا حکومت پاکستان سے مطالبہ
Jul ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۰پاکستان کے سرحدی شہر پارا چنار کے علمائے کرام اور عمائدین نے حکومت پاکستان سے علاقے میں جاری جھڑپوں کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پاراچنار کےحالات کو خراب کرنے کی سازش ناکام
Oct ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۷پاک افغان سرحد پر واقع علاقے پاراچنار کےحالات کو خراب کرنے کی سازش ناکام ہو گئی ہے۔
-
شہید علامہ عارف حسین الحسینی کی اکتیسویں برسی
Aug ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۲قائد ملت جعفریہ پاکستان شہید علامہ عارف حسین الحسینی کی اکتیسویں برسی کے موقع پر پاراچنار میں شہید کے مزار پر برسی کا عظیم الشان اجتماع منعقد ہوا