-
ہندوستان کے صدر نے طلاق ثلاثہ بل کی منظوری دیدی
Aug ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۱طلاق ثلاثہ بل پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں منظور ہوا تھا۔
-
ہندوستان: راجیہ سبھا میں آج پیش ہو گا طلاق ثلاثہ بل
Jul ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۱راجیہ سبھا میں آج پیش کیاجائےگا طلاق ثلاثہ بل۔ ٹی آر ایس اور وائی آر کانگریس ارکان فیصلہ کن کردار ادا کر سکتے ہیں۔
-
ہندوستان: لوک سبھا میں اپوزیشن کی مخالفت کے باوجود تین طلاق بل منظور
Jul ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۲تین طلاق کی روایت کو غیر قانونی قرار دینے والا مسلم خواتین (شادی کے حق تحفظ) بل 2019 اپوزیشن کے احتجاج کے درمیان جمعرات کے روز لوک سبھا میں منظور ہو گیا۔
-
ہندوستان: لوک سبھا میں آج پیش ہوگا طلاق ثلاثہ بل
Jul ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۶بی جے پی اور کانگریس نے اپنے اپنے اراکین کو پارلیمنٹ میں حاضر ہونے کا حکم دیا ہے۔
-
جاپان میں ایوان بالا کے لئے پولنگ شروع
Jul ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۳ایوان بالا کے انتخابات کے نتائج سے یہ پتہ چلے گا کہ وزیر اعظم شنزو آبے کے ساڑھے چھ سال کی مدت سے لوگ کتنے مطمئن ہیں۔
-
خیبرپختونخوا اسمبلی کے انتخابات کے نتائج موصول تحریک انصاف آگے
Jul ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۵پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں نئے ضم اضلاع کا پہلا مکمل غیر سرکاری نتیجہ سامنے آ گیا ہے۔
-
کشمیرمیں صدر راج کی مدت بڑھانا صورت حال سے گمراہ کرنے کی کوشش ہے: کانگریس
Jun ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۳کانگریس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اگر کشمیر میں حالات معمول ہیں تو حکومت نے وہاں صدر راج کی مدت کیوں بڑھائی ہے۔
-
ہندوستان میں طلاق ثلاثہ بل پرہنگامہ آرائی کےآثار
Jun ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۲:۳۹طلاق ثلاثہ بل پر آج پھر ہندوستانی پارلیمنٹ لوک سبھا میں پیش ہوگا جس پر ہنگامہ آرائی کے آثار دکھائی دے رہے ہیں۔
-
ایرانی پارلیمنٹرینزکی قومی اسمبلی آمد پر شانداراستقبال
Jun ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹرینزکے وفد نے جوان دنوں پاکستان کے دورے پر ہے اس ملک کی پارلیمنٹ کے اراکین سے ملاقاتیں کیں۔
-
ایران و پاکستان کے باہمی تعاون کے فروغ پرتاکید
Jun ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۸ایران اور پاکستان کے پارلیمانی فرینڈ شپ گروپ کے اراکین نے ایک مشترکہ اجلاس میں باہمی تعاون کی توسیع کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کے حوالے سے عملی اقدامات اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے۔