-
قومی جمہوری اتحاد کے لیڈرنریندرمودی کو حکومت بنانے کی دعوت
May ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۳قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) کے لیڈرنریندر مودی نے سنیچر کی رات صدر جمہوریہ رامناتھ کووند سے ملاقات کرکے حکومت سازی کا دعوی پیش کیا جس کے بعد صدر نے انہیں وزیراعظم نامزد کیا اور حکومت سازی کی دعوت دی۔
-
ہندوستان میں ووٹوں کی گنتی جاری بی جے پی سب سے آگے
May ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۳ہندوستان میں پارلیمانی انتخابات کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے اوراب تک کے نتائج کے مطابق بی جے پی اور اس کے اتحادی سب سے آگے ہیں۔
-
ہندوستان: فائرنگ سے رکن اسمبلی سمیت 11 افراد ہلاک
May ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۸ہندوستانی ریاست اروناچل پردیش میں مسلح افراد کی فائرنگ سے رکن اسمبلی سمیت 11افراد ہلاک ہوگئے۔
-
الیکشن کمیشن اب غیرجانبدار نہیں رہا، راہول گاندھی
May ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۲متحدہ ترقی پسند اتحاد (یو پی اے) کی چیرپرسن سونیا گاندھی نےاتحادیوں اور معاون جماعتوں کے رہنماؤں کی میٹنگ 24 مئی کو بلائی ہے ۔ اس میٹنگ میں انتخابی نتائج کے بعد کی صورت حال کے مطابق پیدا ہونے والے سیاسی ماحول پر غور کیا جائے گا۔
-
آسٹریلیا: انتخابات میں حکمراں اتحاد کامیاب
May ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۳آسٹریلیا کے انتخابات میں وزیراعظم اسکاٹ ماریسن کے حکمراں اتحاد نے فتح حاصل کرلی۔
-
عمران خان سے مستعفی ہونےاورانتخابات کرانے کی قرارداد
May ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۱پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پنجاب اسمبلی میں وزیر اعظم عمران خان کے مستعفی ہونے اورانتخابات کرانے کے مطالبے کی قرارداد جمع کرادی۔
-
ہندوستان میں لوک سبھا انتخابات کے آخری مرحلے کی پولنگ شروع
May ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۳ہندوستانی عوام آج 7 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام ایک خطہ کی 59 سیٹوں کیلئے ووٹ ڈال رہے ہیں۔
-
لوک سبھا انتخابات کے آخری مرحلے کی مہم ختم اتوار کو پولنگ
May ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۴سترہویں لوک سبھا کے انتخابات کے آخری مرحلے میں 59 سیٹوں پر ووٹنگ کے لئے انتخابی مہم کل جمعہ کی شام پانچ بجے ختم ہوگئی، سخت سکیورٹی میں کل اتوار کو پولنگ ہوگی۔
-
ہندوستان میں لوک سبھا کے آخری مرحلے کی انتخابی مہم
May ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۲ہندوستان میں لوک سبھا انتخابات کے آخری مرحلے کی انتخابی مہم زوروں پرہے سیاسی جماعتیں ایک دوسرے پر کڑی نکتہ چینی کر رہی ہیں۔
-
ہندوستان میں لوک سبھا کے آخری مرحلے کی انتخابی مہم زوروں پر
May ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۰ہندوستان میں لوک سبھا انتخابات کے آخری مرحلے کی انتخابی مہم زوروں پرہے اور اس بار بھی سیاسی جماعتیں زیادہ سے زیادہ ووٹ حاصل کرنے کیلئے ایک دوسرے کے خلاف سخت جملوں کا استعمال کر رہے ہیں۔