-
شہباز شریف پاکستان کے نئے وزیراعظم بن گئے، ایوان میں زبردست نعرے بازی
Mar ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۶قومی اسمبلی نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو پاکستان کا نیا وزیراعظم منتخب کرلیا۔
-
برطانوی پارلیمنٹ کےانتخابات: فلسطین کے حامی سیاستداں جارج گیلوے نے میدان مار لیا
Mar ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۶برطانوی پارلیمنٹ کے ضمنی الیکشن میں فلسطین کے حامی سیاستداں جارج گیلوے جیت گئے ہیں۔
-
صدر پاکستان کیلئے آصف علی زرداری اور محمود خان اچکزئی جبکہ وزیراعظم کیلئے شہباز شریف اورعمرایوب مد مقابل
Mar ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۹صدر پاکستان کیلئے آصف علی زرداری اور محمود خان اچکزئی جبکہ وزیراعظم کیلئے شہباز شریف اورعمرایوب کے مابین مقابلہ ہو گا۔
-
ایران میں انتخابات ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع
Mar ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۲ایران میں پارلیمانی اور مجلس خبرگان کے انتخابات کے لئے ووٹنگ مقامی وقت کے مطابق رات بارہ بجے تک جاری رہی۔
-
ایران: ووٹنگ کا وقت رات 10 بجے تک بڑھا دیا گیا
Mar ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۱وزارت داخلہ کے الیکشن آفس نے ملک بھر میں ووٹنگ کا وقت 4 گھنٹے تک بڑھانے کا اعلان کیا اس طرح اب عوام رات 10 بجے تک اپنا ووٹ کاسٹ کر سکیں گے۔
-
ایران میں انتخابات نئی تہذیب و تمدن کا مظہر
Mar ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۸نئی دہلی میں تعینات ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران میں حق رائے دہی ایرانی عوام کے مسلمہ حقوق میں شامل ہے ۔
-
ایرانی انتخابات کا حسن، 99 سالہ خاتون نے ووٹ کاسٹ کیا
Mar ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۳طبس کی اس سن رسیدہ خاتون نے انقلاب اسلامی کی کامیابی کے بعد کے تمام انتخابات میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا ہے۔
-
سردار ایاز صادق قومی اسمبلی کے نئے اسپیکر منتخب، پولنگ کے دوران ہنگامہ آرائی اور نعرے بازی
Mar ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۲مسلم لیگ ن کے امیدوار سردار ایاز صادق نئے اسپیکر اور پیپلز پارٹی کے غلام مصطفیٰ شاہ ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوگئے ، قومی اسمبلی کے اجلاس میں پولنگ کے دوران ہنگامہ آرائی جاری رہی، سنی اتحاد کونسل کے ارکان نے ایوان میں زبردست نعرے لگائے۔
-
ہر ووٹ دشمنوں کے دل میں داغے گئے میزائل کی طرح ہے: میجر جنرل سلامی
Mar ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ ہمارا ہر ووٹ ایک میزائل کی مانند ہے جو دشمنوں کے دل میں داغا جاتا ہے۔ آج ہمارا ووٹ مزاحمتی محاذ کو امید دیتا ہے اور دشمن کو مایوس کرتا ہے۔
-
ایران: انتخابات میں حق رائے دہی رکھنے والے افراد کی تعداد کا اعلان
Feb ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۵الیکشن کمیشن نے بارہویں دور کے پارلیمانی اور چھٹے دور کے مجلس خبرگان کے انتخابات میں حق رائے دہی رکھنے والے افراد کی تعداد کا اعلان کیا ہے۔