-
جمہوریت میں مثبت اور تعمیری بحث و مباحثے کو نظر انداز نہیں کرنا چاہئے: ہندوستانی اسپیکر
May ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۳ہندوستان کے اسپیکر نے جمہوریت میں مثبت اور تعمیری بحث مباحثے کی اہمیت پر زور دیا ہے۔
-
ترکیہ کے صدارتی انتخابات، اردوغان اور قلیچدار اوغلو اگلے مرحلے میں
May ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۸ترکیہ میں صدارتی انتخابات دوسرے مرحلے میں پہنچ گئے۔
-
سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس کے خلاف ریفرنس لانے کی تحریک منظور
May ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۰پاکستان کی قومی اسمبلی میں سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کے خلاف ریفرنس لانے کی تحریک منظور ہو گئی۔
-
کرناٹک الیکشن کے نتائج، کانگریس نے میدان مار لیا
May ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۰ہندوستان کی جنوبی ریاست کرناٹک میں اسمبلی انتخابات میں کانگریس نے واضح اکثریت حاصل کرلی ہے ۔
-
شہبازشریف کا کابینہ کے اجلاس میں دھواں دھار خطاب
May ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۳پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں جاری کشیدہ صورتحال کا ذمہ دار پی ٹی آئی اور عمران خان کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کسی کو قانون اپنے ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
-
ڈالر کے بغیر تجارت، ایران اور پاکستان کے پارلیمانی حکام کی بات چیت کا محور
May ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ اور پاکستانی سینیٹ کے دفاعی امور کے کمیشن کے سربراہ کے درمیان مذاکرات ہوئے جن کا محور تجارت میں ڈالر کے کردار کو ختم کرنا، یکطرفہ سوچ کے خلاف اتحاد اور باہمی تعاون اور مشترکہ مفادات کو حاصل کرنے کے لیے مشرق کی طرف دیکھنا تھا۔
-
ہندوستان کی ریاست پنجاب کے شہر امرتسر میں ایک اور دھماکہ
May ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۶ہندوستان کی ریاست پنجاب کے شہر امرتسر میں پیر کو بھی دھماکہ ہوا جس سے پورے شہر میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
-
بائیڈن کا گھرانہ فحاشی کا نیٹ ورک چلا رہا ہے: امریکی ایوان نمائندگان
Apr ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۴امریکی ایوان نمائندگان کے تفتیش کاروں نے جو بائیڈن کے اہل خانہ کو انسانی اسمگلنگ میں ملوث پایا ہے۔
-
یمن اور سعودی عرب کے درمیان بڑے پیمانے پر قیدیوں کا تبادلہ
Apr ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۳یمن کی پارلیمنٹ نے امید ظاہر کی ہے کہ قیدیوں کا تبادلہ منصفانہ اور ہمہ گیر بنیادوں پر قیام امن کا پیش خیمہ ثابت ہوگا۔
-
مخالف سیاستداں کا سرعام قتل، عدالت کے کام میں مداخلت ہے، کانگریس
Apr ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۶ہندوستان میں بی جے پی حکومت کے ایک مخالف سیاستداں کے سر ام قتل کو کانگریس پارٹی نے عدالت کے کام میں مداخلت قرار دیا ہے ۔