-
عراق میں حکومت سازی کے لئے وسیع تر مذاکرات کا آغاز
Apr ۰۴, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۹سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستان میں سیاسی بحران
Apr ۰۴, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۴سحر نیوز رپورٹ
-
قومی اسمبلی توڑ دینے کی سفارش سے بہتر کوئی فیصلہ نہیں ہوسکتا تھا: عمران خان
Apr ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۴پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے اسمبلی تحلیل کرنے کے فیصلے کا دفاع کرتےہوئے حزب اختلاف کی جماعتوں کو عوام سے رجوع کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
-
سپریم کورٹ ازخود نوٹس کیس کی سماعت کل 12 بجے تک ملتوی
Apr ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۷چیف جسٹس آف پاکستان نے استفسار کیا ووٹنگ سے پہلےعدم اعتماد پر بحث ہوتی ہے۔ جس پر فاروق نائیک نے کہا کہ عدم اعتماد پر بحث کی اجازت ہی نہیں دی گئی۔
-
دہشتگرد امریکی فوجیوں کے کارواں پر حملہ
Apr ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۳:۴۷عراقی ذرائع نے اس ملک میں امریکہ کے دہشت گرد فوجی قافلے پر حملہ ہونے کی خبر دی ہے۔
-
پاکستان کے صدر نے وزیرِ اعظم کی تجویز پر قومی اسمبلی تحلیل کر دی
Apr ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۸پاکستان کے صدر نے قومی اسمبلی تحلیل کر دی۔
-
چودھری محمد سرور برطرف، عمر سرفراز چیمہ نیا گورنر پنجاب مقرر
Apr ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۱پاکستان کی وفاقی حکومت نے عمر سرفراز چیمہ کو نیا گورنر پنجاب مقرر کر دیا، موجودہ گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کو پارٹی قیادت سے اختلافات کی بنا عہدے سے برطرف کر دیا گیا تھا۔
-
راجیہ سبھا میں اپوزیشن رہنماؤں کا احتجاج
Apr ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۶ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا میں حزب اختلاف کے اراکین نے دواؤں کی قیمت میں اضافہ واپس لئے جانے کا مطالبہ کیا۔
-
یورپ کو ایرانی قوم کے مفادات کا خیال رکھنا ہو گا
Mar ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۹ایرانی پارلمینٹ کے خارجہ پالیسی و قومی سلامتی کمیشن کے نائـب سربراہ نے تاکید کی ہے کہ ایران اپنی ریڈ لائنوں سے پیچھے نہیں ہٹے گا اور یورپ کو ایرانی قوم کے مفادات کا خیال رکھنا ہو گا۔
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کے خلاف ہندوستانی پارلیمنٹ میں ہنگامہ
Mar ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۷پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کے خلاف ہندوستانی پارلیمنٹ میں اپوزیشن کے ہنگامے کا سلسلہ پیر کو بھی جاری رہا۔