-
عراق: اسرائیل کی بدنام زمانہ جاسوسی کی تنظیم موساد کی موجودگی کا انکشاف
Jun ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۵عراق کی عوامی تحریک عصائب اهل الحق کے سیکریٹری جنرل نے اس ملک میں اسرائیل کی بدنام زمانہ جاسوسی کی تنظیم موساد کی موجودگی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ عراق میں موساد کے جاسوس تعینات ہیں۔
-
پارلیمانی سفارتکاری، تہران اور اسلام آباد کے مشترکہ مفادات کیلئے ضروری: اسد قیصر
Jun ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۹پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر نے ایران سے تعلقات کے فروغ بالخصوص تجارتی، علاقائی اور پارلیمانی تعاون کی توسیع کو دو ہمسایہ ملکوں اور ایکو کے بانیوں کے مشترکہ مقاصد میں سے قرار دیا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا پارلیمنٹ کے نمائندوں سے آن لائن خطاب
May ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۰رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کا پارلیمنٹ کے نمائندوں سے آن لائن خطاب کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
محمد باقر قالیباف دوسری مرتبہ پارلیمنٹ کے اسپکر منتخب
May ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۲محمد باقر قالیباف آج بدھ کے روز ایک بار پھر اسلامی جمہوریہ ایران کی مجلس شوریٰ اسلامی (پارلیمنٹ) کے اسپیکر منتخب ہوگئے۔
-
گیارہ سو پابندیاں ہٹا لی گئی ہیں , چار سو پابندیوں کے بارے میں مذاکرات , ایران کا اعلان
May ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۵ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینیئر ایٹمی مذاکرات کار سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ویانا میں مذاکراتی ٹیم اور ایران کی پارلیمنٹ کے مابین اچھے روابط ہیں۔
-
رہبر انقلاب اسلامی سے پارلیمنٹ کے نمائندوں کی ملاقات
May ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۱رہبر انقلاب اسلامی ویڈیو کانفرنس کے ذریعے پارلیمنٹ کے نمائندوں سے ملاقات کریں گے ۔
-
غاصب امریکیوں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری رہے گا: عراقی حزب اللہ
May ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۳عراقی حزب اللہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے عراق کی حکومت اور امریکہ کے مابین ہونے والے دو دور کے مذاکرات کو مسترد اور ان مذاکرات پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ غاصب امریکیوں کے خلاف جہادی کارروائیوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔
-
ایران مخالف تمام پابندیوں کے خاتمے پرپارلیمنٹ کی تاکید
May ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۱:۴۸سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کے ممبران پارلیمنٹ کی جانب سے فلسطین کی تحریک استقامت کی حمایت کا اعلان
May ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۳ایران کی پارلیمنٹ کے اراکین نے ایک بیان جاری کر کے فلسطین کی تحریک مزاحمت کے لئے اپنی حمایت کا اعلان کیا ہے-
-
فرانس میں آلودگی اور موسمیاتی تبدیلیوں کا مسئلہ
May ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۴ماحولیاتی تحفظ کے حامیوں نے میکرون پر انتخابی وعدوں پر عمل نہ کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔