SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

پارلیمنٹ

  • فلسطینیوں کے قومی اتحاد پر حماس کی تاکید

    فلسطینیوں کے قومی اتحاد پر حماس کی تاکید

    Jan ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۵

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ نے قومی آشتی کے حصول اور غاصب صیہونی حکومت کا ہمہ جہتی مقابلہ کرنے نیز فلسطین کو آزاد کرانے کے لئے فلسطینیوں میں مفاہمت و سمجھوتے کے حصول کے لئے حماس کے عزم و ارادے پر تاکید کی ہے۔

  • بغداد میں امریکی سفارتخانہ سازشوں اور قتل و غارتگری کا مرکز ہے: شہید ابو مہدی کی بیٹی

    بغداد میں امریکی سفارتخانہ سازشوں اور قتل و غارتگری کا مرکز ہے: شہید ابو مہدی کی بیٹی

    Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۶

    شہید ابو مہدی المہندس کی بیٹی نے کہا ہے کہ ایران اور حزب اللہ کی حمایت کے بغیر فوری طور پر عراقی سرزمینوں کو آزاد کرانا بہت مشکل تھا۔

  • جنرل سلیمانی کی شہادت کی برسی پر یورینیم کی بیس فیصد افزودگي کا مطلب؟

    جنرل سلیمانی کی شہادت کی برسی پر یورینیم کی بیس فیصد افزودگي کا مطلب؟

    Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۵

    ایران نے آئي اے ای اے کو ایک خط لکھ کر خبر دے دی ہے کہ وہ یورینیم کی بیس فیصد افزودگي شروع کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔

  • عراق میں امریکی دہشت گرد فوجیوں پر ایک اور حملہ

    عراق میں امریکی دہشت گرد فوجیوں پر ایک اور حملہ

    Jan ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۶

    عراق میں امریکہ کے ایک اور دہشت گرد فوجی قافلے پر حملہ ہوا ہے۔ دوسری جانب عراق کے استقامتی گروہ النجبا نے کہا ہے کہ امریکہ کو عراق میں ایک بار پھر شکست کا سامنا کرنا پڑے گا

  • امریکی کانوائے کی گاڑیوں میں آگ لگ گئی

    امریکی کانوائے کی گاڑیوں میں آگ لگ گئی

    Jan ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۱

    عراق کے خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی فوجیوں کے ایک کانوائے پر گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کل تیسرا حملہ ہوا ہے۔

  • یورپی یونین سے علیحدگی کے سمجھوتے کی برطانوی پارلیمنٹ سے منظوری

    یورپی یونین سے علیحدگی کے سمجھوتے کی برطانوی پارلیمنٹ سے منظوری

    Dec ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۸

    برطانیہ کی پارلیمنٹ نے بریگزٹ پر عمل درآمد کے بعد یورپی یونین سے تعلقات کے بارے میں لندن اور برسلز کے درمیان طے پانے والے سمجھوتے کی واضح اکثریت سے منظوری دے دی۔

  • ٹرمپ نے ہتھیار ڈال دیئے

    ٹرمپ نے ہتھیار ڈال دیئے

    Dec ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۸

    امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے موقف سے پسپائی اختیار کرتے ہوئے کورونا بل پر دستخط کر دیئے۔

  • امریکی فوجی کاروان پر حملے کی ذمہ داری، قاصم الجبارین گروہ نے قبول کی

    امریکی فوجی کاروان پر حملے کی ذمہ داری، قاصم الجبارین گروہ نے قبول کی

    Dec ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۹

    عراق کے مزاحمتی گروہ قاصم الجبارین نے امریکی فوجی کاروان پر حملوں کی ذمہ داری قبول کی ہے۔

  • عراقی ممبران پارلیمنٹ ملک سے امریکیوں کے انخلا پر مُصِر

    عراقی ممبران پارلیمنٹ ملک سے امریکیوں کے انخلا پر مُصِر

    Dec ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۹

    عراق کے ممبران پارلیمنٹ نے ایک بار پھر اپنے ملک سے امریکی فوجیوں کے باہر نکلنے پر زور دیا ہے۔ دوسری جانب عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے ایک کارروائی کے دوران دہشت گردوں پر کاری ضرب لگائی ہے۔

  • سرانجام صیہونی حکومت کی پارلیمنٹ تحلیل ہو گئي

    سرانجام صیہونی حکومت کی پارلیمنٹ تحلیل ہو گئي

    Dec ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۳:۰۴

    خودساختہ ریاست اسرائیل میں قبل از وقت انتخابات کرائے جانے کے لئے 23 مارچ 2020 کی تاریخ مقرر کر دی گئي۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ کو اقتصادی جنگ میں بھی شکست ہوگی: صدر مملکت

    امریکہ کو اقتصادی جنگ میں بھی شکست ہوگی: صدر مملکت

    ۲ hours ago
  • عالمی فری اسٹائل کُشتی: ایرانی پہلوان کی دوسری پوزیشن

  • صیہونی حکومت کا ایٹمی اسلحے کا گودام این پی ٹی کے اعتبار کے لئے سب سے بڑا چیلنج: ایران

  • امریکی غنڈہ گردی پر ایرانی وزارت خارجہ کا ردعمل

  • امریکہ: ظہران ممدانی نے بھی آر ایس ایس کے سربراہ کے مجوزہ نیویارک پروگرام کی مخالفت کردی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS