-
کسانوں کے معاملے سے بچنے کے لئے حکومت، پارلیمنٹ اجلاس سے گریزاں ہے: پرینکا گاندھی
Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۷کانگریس پارٹی کی قومی جنرل سیکریٹری پرینیکا گاندھی نے پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس نہ بلائے جانے کو قابل اعتراض قرار دیا ہے۔
-
امریکہ نے بغداد میں عراق کے ایک ڈرون کو مار گرایا
Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۸امریکی سفارتخانے نے بغداد میں عراق کے ایک ڈرون کو بقول امریکہ کے غلطی سے مار گرایا ہے۔
-
عراق: امریکی دہشت گرد فوجیوں کے کانوائے پر حملہ
Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۵عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق میں امریکی فوجیوں کے ایک کانوائے پر کل رات حملہ ہوا ہے۔
-
غاصب صیہونی نتن یاہو کی حکومت کو خطرہ
Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۰صیہونی حکومت کے وزیر جنگ کی جانب سے اس غاصب حکومت کی پارلیمنٹ کی تحلیل کے اعلان سے نتن یاہو کی کابینہ کو ایک بار پھر شکست کا سامنا ہے۔
-
سعودی آئل تنصیبات میں برطانوی فوجیوں کی خفیہ طور پر تعیناتی
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۷برطانوی اخبار نے سعودی عرب کی آئل تنصیبات کی حفاظت کیلئے برطانوی فوجیوں کی خفیہ طور پر تعیناتی کی خبر دی ہے۔
-
ہندوستان: کورونا نے کانگریس کے سینئر رہنما احمد پٹیل کی جان لے لی
Nov ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۲ہندوستان میں کورونا سے عام لوگوں کے ساتھ ساتھ سیاسی رہنماوں کی ہلاکتوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
-
فرانس کی شیطانی ماہیت عیاں ہو گئی ہے: ایرانی پارلیمنٹ
Oct ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۶ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے ارکان نے حضرت ختمی مرتبت پیغمبر اسلام (ص) کی شان اقدس میں فرانسیسی صدر کے گستاخانہ بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
امریکی طاقت رو بہ زوال ہے: کمانڈر انچیف سپاہ
Sep ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۱سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ ایرانی قیادت اور قوم کی تدبیر اور دانشمندی کے نتیجہ میں امریکی طاقت کا زوال شروع ہو گیا ہے۔
-
ہندوستان میں کسانوں کے مظا ہرے
Sep ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۶سحر نیوزرپورٹ
-
ہندوستان میں کسانوں کا ملک گیر احتجاج
Sep ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۶سحر نیوزرپورٹ