-
پاکستان میں نئے صوبوں کے قیام پر قومی مباحثہ، نئے صوبوں سے متعلق سوچ سمجھ کر فیصلہ کرنا ہوگا: شاہد خاقان عباسی
Oct ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۳پاکستان میں نئے صوبوں کی تشکیل پر قومی مباحثے میں سیاسی رہنماؤں نے انتظامی یونٹ بڑھانے پر زور دیا ہے۔
-
امریکا نے ایران کی سات روزہ شرائط کو تسلیم کرلیا ہے لیکن چند شقوں کے اضافے کا خواہاں: ایرانی وزیر خارجہ
Oct ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۰ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے بتایا ہے کہ امریکا نے ایران کا سات روزہ فارمولا اور شرائط تسلیم کرلی ہیں لیکن ان میں چند شقوں کا اضافہ چاہتا ہے۔
-
ایران و پاکستان کے درمیان سرحدی گزرگاہوں کی بندش سے کئی مسائل ، مگر گشائش کی امید ، اسلام آباد سے سید علی کی رپورٹ
Oct ۲۰, ۲۰۲۶ ۲۱:۵۵ایران و پاکستان کے درمیان سرحدی گزرگاہوں کی بندش سے کئی مسائل ، مگر گشائش کی امید ، اسلام آباد سے سید علی کی رپورٹ میں تفصیل سے اس موضوع پر روشنی ڈالی گئی ہے۔
-
اسلام آباد، تہران اور واشنگٹن کے درمیان ثالثی کی کوششیں جاری رکھے گا: پاکستانی وزیر خارجہ
Oct ۲۰, ۲۰۲۶ ۲۱:۲۲پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک، ایران اور امریکا کے درمیان ثالثی کا عمل جاری رکھنے کی کوشش کرتا رہے گا۔
-
انداز جہاں: یورپ میں پر تشدد مظاہرے اور پس پردہ عوامل
Oct ۲۰, ۲۰۲۶ ۲۰:۳۶نشر ہونے کی تاریخ 2026/10/20
-
عاصم منیر کے دورۂ تہران میں ایران امریکا مذاکرات اور علاقائی صورتِ حال پر بات چیت متوقع
Oct ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۶پاکستانی فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورۂ ایران کے دوران ایرانی حکام کے ساتھ دو طرفہ تعاون، اہم امور اور خطے کی صورتِ حال پر تبادلۂ خیال کیا جائے گا۔ ایران اور امریکا کے درمیان ثالثی میں پاکستان کے کردار پر بھی گفتگو متوقع ہے۔
-
انداز جہاں: پاکستان افغانستان کشیدگی اور ممکنہ حل
Oct ۱۹, ۲۰۲۶ ۲۰:۱۴نشر ہونے کی تاریخ 2026/10/18
-
کیا جنرل عاصم منیر اس ہفتے ایران پہنچیں گے؟ تہران میں اہم سفارتی سرگرمیوں کی توقع
Oct ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۰:۳۰پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر کے رواں ہفتے ایران کے دورے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، تاہم اس دورے کی باضابطہ تصدیق تاحال سامنے نہیں آئی ہے۔
-
پاکستان اور افغانستان کے درمیان تناعہ اور الزام تراشی عروج پر، اسلام آباد سے رپورٹ
Oct ۱۸, ۲۰۲۶ ۲۱:۵۲پاکستان اور افغانستان کے درمیان تناعہ عروج پر ، سید علی رضوی کی رپورٹ اسلام آباد سے
-
انداز جہاں: یمن جنگ اور سفارت کاری
Oct ۱۸, ۲۰۲۶ ۲۱:۱۹نشر ہونے کی تاریخ 2026/10/18