-
صیہونی حکومت کے خلاف ایران کے ساتھ کھڑے ہيں ، پاکستان
Jun ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۴پاکستان کے وزیر دفاع نے ایک بیان میں غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے مقابلے میں ایران کی مکمل حمایت پر تاکید کی ہے۔
-
پنجاب کا وہ علاقہ جہاں پانی کی فراہمی ایک خواب بن گئی
Jun ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۷پنجاب کے شہر میانوالی کی تحصیل عیسیٰ خیل گزشتہ ایک صدی سے پینے کے پانی سے محروم ہے۔
-
ایران کا انتباہ، اسرائیل کو حملے کی بھاری قیمت چکانی پڑے گی
Jun ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۴سابق پاکستانی سیکریٹری خارجہ شمشاد احمد خان نے کہا ہے کہ ایران پر حملے کے اہداف حاصل نہیں ہوں گے اور ایرانی اسرائیل کو سبق سکھائیں گے۔
-
پاکستان اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ نے ایران کے خلاف بلاجواز اسرائیلی جارحیت کی مذمت کی
Jun ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۵پاکستان اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ نے ٹیلیفونی گفتگو میں ایران کے خلاف اسرائیل کی بلاجواز جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے علاقے میں کشیدگی بڑھنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے
-
پاکستان نے دی اسرائیل کے خلاف جنگ کی دھمکی
Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۲۱:۳۵عبرانی چینل ۱۰ کے مطابق پاکستان نے امریکا کو اطلاع دی ہے کہ اگر ایران پر کوئی بھی جوہری حملہ کیا گیا تو پاکستان اس کا جواب اسرائیل پر جوہری حملے سے دے گا۔
-
پاکستانی وزیر اعظم کی صدر ایران سے ٹیلی فون پر گفتگو
Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۳صدر ایران نے کہا ہے کہ جارحیت جاری رہنے کی صورت میں مسلح افواج کی جانب سے صیہونی حکومت کو سخت اور زیادہ طاقتور جواب کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
پاکستان: ایران پر صیہونی حکومت کی جارحیت کی سخت الفاظ میں مذمت
Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۵پاکستان کے وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ٹیلی فونی گفتگو کے دوران ایران پر صیہونی حکومت کی جارحیت کی سخت الفاظ میں مذمت کی اور پاکستان کے عوام اور حکومت کی ایرانی عوام اور حکومت کے ساتھ یکجہتی کا اعلان کیا۔
-
پاکستان: ایران کو اپنے دفاع کا پورا حق حاصل ہے
Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۶اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ ایران کو اقوام متحدہ کے چارٹر کے تحت اپنے دفاع کا پوراحق حاصل ہے۔
-
پاکستان اور روس سمیت متعدد ملکوں نے ایران پر اسرائیلی جارحیت کی مذمت کی
Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۸اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں پاکستان اور روس سمیت متعدد ملکوں نے اسرائیلی جارحیت کی مذمت کی ہے۔
-
سامعین کے خطوط پر مبنی پروگرام - بزم دوستاں
Jun ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۵نشر ہونے کی تاریخ 2025/06/13