-
کراچی میں دفعہ ایک سو چوالیس نافذ
Mar ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۴بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے کراچی میں احتجاج کے اعلان کے بعد شہر میں جلسے جلوسوں پر پابندی اور دفعہ ایک سو چوالیس نافذ کردی گئی ہے۔
-
قیام پاکستان کی 85 ویں سالگرہ کی تقریبات کا انعقاد
Mar ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۰آج یوم پاکستان کے موقع پر دارالحکومت اسلام آباد میں فوجی پریڈ کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک کے صدر، وزیراعظم اور مسلح افواج کے سربراہ اور دیگر اعلی افسران شریک تھے۔
-
پاکستان بھر میں یوم پاکستان کی تقریبات
Mar ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۸پاکستان میں آج یوم پاکستان ملی جوش وجذبے سے منایا جارہا ہے۔
-
غزہ میں اسرائیلی جارحیت کےخلاف فیصلہ کن اقدام کرنا ہوگا؛ پاکستان
Mar ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۵پاکستان نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کو غزہ میں اسرائیلی جارحیت کےخلاف فیصلہ کن اقدام کرنا ہوگا۔
-
حضرت امام علی علیہ السلام کی شہادت کا غم، سیکیورٹی کے سخت انتظامات، ماتمی جلوس اختتام پذیر
Mar ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۵حضرت امام علی علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر آج اسلامی جمہوریہ ایران ، عراق، پاکستان اور ہندوستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں مجالسِ عزا کا سلسلہ جاری جاری ہے اور ماتمی جلوس نکالےگئے۔
-
پاکستان اور افغانستان کی سرحدی گزرگاہ طورخم کھول دی گئی
Mar ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۰پاکستان اور افغانستان کی سرحدی گزرگاہ طور خم کو ہفتوں تک بند رہنے کے بعد کھول دیا گيا ہے۔
-
افغانستان کے بارے میں پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے گورنر کا بیان
Mar ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۰پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ ہم طویل عرصے سے دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں۔اور پاکستان میں زیادہ تر دہشت گردی بقول ان کے افغانستان سے ہورہی ہے۔
-
پاکستان کے مختلف شہروں میں فلسطینیوں کی حمایت میں زبردست مظاہرے + ویڈیوز
Mar ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۷جمعہ کے روز پاکستان میں روزہ دار نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد فلسطین کی حمایت اور غزہ کے نہتے شہریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے سڑکوں پر نکل آئے اور امریکی حکومت کی حمایت یافتہ صیہونی حکومت کی جارحیت کی شدید مذمت کی۔
-
ڈیرہ غازی خان میں سرحدی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا ایک اور حملہ ناکام
Mar ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۶پاکستان کے صوبہ پنجاب کی پولیس نے ڈیرہ غازی خان میں سرحدی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا ایک اور حملہ ناکام بنا دیا ہے۔
-
پاکستان نے تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں نیوزی لینڈ کو نو وکٹ سے ہرا دیا
Mar ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۷پاکستان نے آج نیوزی لینڈ کو تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں نو وکٹ سے شکست دے دی۔