SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

پاکستان

  • انداز جہاں: پاکستان میں دہشت گردی ، افغان مہاجرین کی پاکستان سے واپسی

    انداز جہاں: پاکستان میں دہشت گردی ، افغان مہاجرین کی پاکستان سے واپسی

    Mar ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۸

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/3/12

  • میری ٹائم سیکورٹی بیلٹ مشترکہ بحری مشقیں ایرانی بحریہ کی صلاحیتوں اور توانائیوں کی مظہر ہيں: ایرانی وزیر خارجہ

    میری ٹائم سیکورٹی بیلٹ مشترکہ بحری مشقیں ایرانی بحریہ کی صلاحیتوں اور توانائیوں کی مظہر ہيں: ایرانی وزیر خارجہ

    Mar ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ساتویں میری ٹائم سیکورٹی بیلٹ فوجی مشقوں کی مناسبت سے ایرانی بحریہ کے کمانڈر کے نام اپنےمبارکبادی کے پیغام میں ان مشقوں کو بین الاقوامی سطح پر ایرانی بحریہ کی طاقت وتوانائی کا مظہر قرار دیا ہے۔

  • جعفرایکسپریس حملہ: سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 190 مسافر بازیاب، 30 دہشتگرد ہلاک

    جعفرایکسپریس حملہ: سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 190 مسافر بازیاب، 30 دہشتگرد ہلاک

    Mar ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۰

    سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ عورتوں اور بچوں کی خود کُش بمباروں کے ساتھ موجودگی کی وجہ سے آپریشن میں انتہائی احتیاط برتی جا رہی ہے

  • پاکستان: جعفر ایکسپریس حملہ، 155 مسافر بازیاب، کلیئرنس آپریشن جاری

    پاکستان: جعفر ایکسپریس حملہ، 155 مسافر بازیاب، کلیئرنس آپریشن جاری

    Mar ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۸

    منگل کو کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس پر دہشت گردوں نے حملہ کر کے مسافروں کو یرغمال بنالیا جس کے بعد سکیورٹی فورسز نے کلیئرنس آپریشن شروع کیا۔

  • پاکستانی سفیر امریکہ سے ڈیپورٹ، دفتر خارجہ کی تصدیق

    پاکستانی سفیر امریکہ سے ڈیپورٹ، دفتر خارجہ کی تصدیق

    Mar ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۳

    ترکمنستان میں تعینات پاکستانی سفیر کو امریکی شہر لاس اینجلس سے ڈیپورٹ کردیا گیا ہے۔ جس کی پاکستانی دفترخارجہ نے بھی تصدیق کردی ہے۔

  • انداز جہاں: پاکستان میں دہشت گردی اور یرغمال بنائے جانے کا واقعہ

    انداز جہاں: پاکستان میں دہشت گردی اور یرغمال بنائے جانے کا واقعہ

    Mar ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۳

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/3/11

  • جعفر ایکسپریس, سکیورٹی فورسز نے کلیئرنس آپریشن کیا شروع

    جعفر ایکسپریس, سکیورٹی فورسز نے کلیئرنس آپریشن کیا شروع

    Mar ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۸

    کوئٹہ سے پشاور جانے والے جعفر ایکسپریس پر دہشتگردوں نے حملہ کرکے مسافروں کو یرغمال بنا لیا جس کے بعد سکیورٹی فورسز نے کلیئرنس آپریشن شروع کردیا۔

  • ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں

    ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں

    Mar ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۱

    نشر ہونے کی تاریخم 2025/03/11

  • پاکستان: جعفرایکسپریس پر شدید فائرنگ سے متعددافراد زخمی، مسافر یرغمال بنا لئے گئے، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

    پاکستان: جعفرایکسپریس پر شدید فائرنگ سے متعددافراد زخمی، مسافر یرغمال بنا لئے گئے، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

    Mar ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۷

    کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کردی جس کے باعث ڈرائیور سمیت متعدد مسافر زخمی ہوگئے۔

  • پی ٹی آئی اور جے یو آئی حکومت کے خلاف تحریک چلانے پر متفق؟

    پی ٹی آئی اور جے یو آئی حکومت کے خلاف تحریک چلانے پر متفق؟

    Mar ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۱

    پی ٹی آئی اور جمعیت علما اسلام کے قائدین کے درمیان مذاکرات کے لیے ہونے والی ملاقات میں رابطے جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران نے امریکہ کا ایک اور جدید ترین ڈرون طیارہ ایم کیو-1 مار گرایا

    ایران نے امریکہ کا ایک اور جدید ترین ڈرون طیارہ ایم کیو-1 مار گرایا

    ۱۲ hours ago
  • اب ہم امریکا کے محض وعدوں پر اکتفا نہیں کریں گے: علی باقری

  • ایران پر حملوں کے لیے امریکا کو اپنی سرزمین دینے سے عراق کا انکار

  • خان صاحب کی صحت سے متعلق اطلاعات حوصلہ افزا نہیں: بیرسٹر گوہر

  • ہندوستان: ریاست پنجاب میں ٹرین میں خوفناک آتش زدگی، 4 بوگیاں جل گئیں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS