-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Feb ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۵نشر ہونے کی تاریخ 2025/02/03
-
زائرین یہ در عباسِ علمدار کربلا ہے
Feb ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۲چار شعبان المعظم علمدار کربلا حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کا یوم ولادت باسعادت ہے ۔
-
پاکستان: فریقین مین شاہراہ کھولنے، بنکرز مسمارکرنے اور اسلحہ جمع کرنے پر متفق
Feb ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۶عمائدین کا ایک دوسرے کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کے ساتھ مزید نشستیں کرنے پر بھی اتفاق کیا ہے۔
-
پاکستان: صوبہ خیبر پختونخواہ میں پولیس گاڑی پر حملے میں 5 افراد جاں بحق
Feb ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۳صوبہ خیبر پختونخواہ میں پولیس اہلکاروں کو لے جانے والی گاڑی پر نامعلوم حملہ آوروں کی ایک بڑی تعداد کے حملے میں کم از کم پانچ افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
پاکستان: کرم امن معاہدے کو عملی جامہ پہنانے کے لیے کمیٹیوں کی تشکیل
Feb ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۰پاکستان کے ضلع کرم میں امن معاہدے کو عملی جامہ پہنانے کے لیے کمیٹیاں تشکیل دے دی گئی ہیں۔
-
آمنہ بلوچ تہران پہنچ گئیں، ای سی او کے اجلاس میں کریں گی شرکت
Feb ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۹پاکستان کی خارجہ سیکریٹری محترمہ آمنہ بلوچ، اقتصادی تعاون کی علاقائی تنظیم ای سی او کی اعلی سطحی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت اور ایرانی حکام سے ملاقات کے لئے تہران پہنچ گئيں
-
ضلع کرم میں امن معاہدے پر عمل درآمد کے لئے جرگہ
Feb ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۵ضلع کرم میں دیرپا امن کے لیے کوششیں جاری ہیں، فریقین کے درمیان امن معاہدے پر عمل درآمد کے لیے اسلام آباد میں جرگے کا انعقاد کیا گیا، جس میں پارلیمنٹیرینز اور مشران نے شرکت کی۔
-
پاکستان میں دو مطلوبہ دہشتگرد گرفتار
Feb ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۹پاکستان میں اسسٹنٹ کمشنر کرم پر فائرنگ میں ملوث دو دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ بوشہرہ میں فائرنگ کے واقعات میں ملوث ملزموں کے خلاف تین مقدمات درج کرلیے گئے۔
-
ریڈیو تہران کا اخبارات کے جائزے پر مبنی پروگرام - آئینہ صحافت
Feb ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۹نشر ہونے کی تاریخ 2025/02/02
-
پاکستان: جی اچی کیو حملہ کیس، توڑ پھوڑ کی تصاویر، مالی نقصان کی رپورٹ عدالت میں پیش
Feb ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۴:۴۵پاکستان میں نو مئی جی ایچ کیو حملہ کیس سے متعلق تصاویر اور پہنچنے والے نقصان کے تخمینے کی رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی۔