-
اسرائیلی وزیراعظم کو خفت کا سامنا، نیتن یاہوکے اسٹیج پر آتے ہی ایران، پاکستان اور دنیا کے کئی ممالک کے وفود کا اجلاس سے واک آؤٹ
Sep ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۱اسرائیلی وزیراعظم کی تقریرشروع ہوتے ہی مختلف ممالک کے سفارتکاروں اور وفود نے احتجاجا واک آؤٹ کیا۔
-
پاکستان کی آذربائیجان کو جے ایف-17 طیاروں کی فروخت
Sep ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۸پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان عسکری معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے تحت پاکستان آذربائیجان کو جے ایف-17، بلاک تھری لڑاکا طیارے فروخت کرے گا۔
-
اسٹیبلشمنٹ سے کسی قسم کے مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں، بانی پی ٹی آئی
Sep ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۰پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے 28 ستمبر کو راولپنڈی میں جلسے کے بجائے احتجاج کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے کسی قسم کے مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں۔
-
پاکستان: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک
Sep ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۲پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے علاقے شمالی وزیرستان میں ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے سربراہوں کی ملاقات، تمام شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر زور + ویڈیو
Sep ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۱ایران اور پاکستان کے سربراہوں نے ایک مشترکہ ورکنگ گروپ، اقتصادی اور تجارتی تعاون کو وسعت دینے کے لئے تشکیل دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ریڈیو تہران کا اخبارات کے جائزے پر مبنی پروگرام - آئینہ صحافت
Sep ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۲نشر ہونے کی تاریخ 2024/09/25
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Sep ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۹نشر ہونے کی تاریخ 2024/09/25
-
ایران اور پاکستان کے مابین سرحدوں پر کسٹم ڈیوٹی کے مسائل کے حل کیلئے کمیٹی کی تشکیل
Sep ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۹ایران اور پاکستان نے سرحدی تجارت، اور ایران و پاکستان کے درمیان تجارتی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
بلوچستان: پولیس موبائل پر دھماکہ، 2 پولیس اہلکاروں سمیت 12 افراد زخمی
Sep ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۴کوئٹہ میں پولیس موبائل پر دھماکے کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار سمیت 12 افراد زخمی ہوگئے۔
-
پاکستان: ملک کے معاشی اشاریوں میں بتدریج بہتری، شہباز شریف
Sep ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۱۰پاکستان کے وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک کے معاشی اشاریوں میں بتدریج بہتری آرہی ہے۔