-
ایرانی صدر: مغرب کو اسرائیل کی فکر ہے اس کو غزہ اور فلسطین کی فکر کیوں نہیں ہے؟
Sep ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۶صدرایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اپنی پہلی پریس کانفرنس میں غزہ کی جنگ اور فلسطین کے حوالے سے امریکا اور یورپ کی پالیسیوں پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ انہیں اسرائیل کی اتنی فکر ہے لیکن غزہ کے مظلوم فلسطینی عوام کی کوئی فکر نہیں ہے۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Sep ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۸نشر ہونے کی تاریخ 2024/09/16
-
ریڈیو تہران کا اخبارات کے جائزے پر مبنی پروگرام - آئینہ صحافت
Sep ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۵نشر ہونے کی تاریخ 2024/09/16
-
خیبرپختونخوا: ویلج کونسل چیئرمین اور سوشل ورکر فائرنگ سے جاں بحق
Sep ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۶پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا میں فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں ویلج کونسل چیئرمین اور سوشل ورکر فائرنگ سے جاں بحق ہو گئے ہیں۔
-
پاکستان: آئینی ترمیم غیر معینہ مدت تک مؤخر
Sep ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۱پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما و سینیٹر عرفان صدیقی نے مجوزہ آئینی ترمیم غیر معینہ مدت تک مؤخر ہونے کی تصدیق کردی۔
-
پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کا اعلان
Sep ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۵حکومت پاکستان نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں تیرہ روپے فی لیٹر سے زائد کمی کا اعلان کردیا ہے۔
-
بلوچستان میں امریکی ہتھیاروں سے دہشتگردی
Sep ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۴پاکستان کے صوبے بلوچستان کے نئے انسپکٹر جنرل معظم جاہ انصاری نے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کے دوران جو جدیدترین ہتھیار اور سازوسامان چھوڑا گیا وہ دہشت گردوں کے ہاتھ لگ گیا ہے اور یہی ہتھیار خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں استعمال ہو رہے ہیں۔
-
امریکی پابندیوں کے خلاف پاکستان کا شدید ردعمل
Sep ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۵پاکستان نے اپنے میزائلی پروگرام کے خلاف امریکی پابندیوں کو مخاصمانہ قرار دے دیا ہے۔
-
ہندوستان-پاکستان میچ، آپس میں لڑے کھلاڑی، ہوئی ہاتھا پائی، ریفری نے کیا بیچ-بچاؤ
Sep ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۹:۲۳ہندوستان نے ایشین چیمپئنز ٹرافی ہاکی میں مسلسل پانچویں جیت درج کی ہے۔ چین میں کھیلے گئے اس میچ میں ہندوستان نے پاکستان کو 2-1 سے شکست دے کر ناقابل شکست رہتے ہوئے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔
-
ریڈیو تہران کا اخبارات کے جائزے پر مبنی پروگرام - آئینہ صحافت
Sep ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۲نشر ہونے کی تاریخ 2024/09/14