-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Sep ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۷نشر ہونے کی تاریخ 2024/09/03
-
فوج کی تحویل میں نہ دیا جائے: عمران خان
Sep ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۶پاکستانی تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے ممکنہ طور پر فوج کی تحویل میں دیے جانے کے خدشے کے تحت عدالت سے رجوع کرلیا ہے۔
-
آئی ایم ایف پروگرام کی شرائط پوری کرنے کےلیے اقدامات کر رہے ہیں: پاکستانی وزیر اعظم
Sep ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۸پاکستان کے وزیر اعظم نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) پروگرام کی شرائط پوری کرنے کیلئے اقدامات کرنے کا اعلان کیا ہے ۔
-
بنگلہ دیش کی تاریخی فتح ، پاکستانی ٹیم وائٹ واش
Sep ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۴ہوم گراؤنڈ کے باوجود پاکستان کو پہلی بار بنگلہ دیش کے ہاتھوں ٹیسٹ سیریز میں شکست ہوئی۔
-
بلوچستان پاکستان کے ہاتھ سے نکل گیا، اختر مینگل مستعفی
Sep ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۳اختر مینگل نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دینے کا اعلان کردیا ہے۔
-
جنوبی ایشیا میں امن واستحکام کیلئے تنازع کشمیر کا حل ناگزیر ہے: پاکستان
Sep ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۷پاکستان جنوبی ایشیا میں امن واستحکام کیلئے تنازع کشمیر کا حل ناگزیر ہے: پاکستان دفتر خارجہ نے بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کے مقبوضہ کشمیر سے متعلق بیان پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کی سندھ بین الاقوامی دستکاری نمائش
Sep ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۹کراچی کی سندھ بین الاقوامی دستکاری نمائش میں ایرانی فنون اور دستکاری کی مصنوعات فن و ہنر میں دلچسپی رکھنے والے پاکستانی شہریوں کی توجہ کا مرکز بنی ہیں۔۔
-
بلوچستان میں بارشیں اور دہشتگرد حملے، ٹرین سروسز معطل ہونے سے ریلوے کو یومیہ 15 لاکھ کا نقصان
Sep ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۸بلوچستان میں بارشوں اور دہشتگرد حملوں کے نتیجے میں معطل ہونے والی ٹرین سروسز کو کئی روز گزرجانے کے باوجود بھی بحال نہ کروایا جاسکا جس سے ریلوے کو روزانہ 15 لاکھ روپے کے نقصان ہورہا ہے۔
-
سینیٹ: دستور ترمیمی بل 2024 مسترد، پی ٹی آئی کی ممکنہ قانون سازی کی سخت مخالفت کا فیصلہ
Sep ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۶پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سینیٹ اور قومی اسمبلی اجلاس میں کسی بھی ممکنہ قانون سازی کی سخت مخالفت کا فیصلہ کرلیا۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Sep ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۴نشر ہونے کی تاریخ 2024/09/02