-
عباس عراقچی: ایران کا جنگ بندی قبول کرنے کا فیصلہ ایک ذمہ دارانہ اقدام
Apr ۱۱, ۲۰۲۶ ۰۹:۳۳ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے جرمن ہم منصب سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کا جنگ بندی قبول کرنے کا فیصلہ ایک ذمہ دارانہ اقدام ہے۔
-
پاکستان کے صوبے بلوچستان میں علیحدگی پسندوں کے پاکستانی فوجی اڈوں پر بڑے حملے
Mar ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۹پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف اور یورپی کونسل کے صدر انتونیو کوسٹا نے مشرق وسطیٰ کی تازہ صورتحال پر ٹیلیفونک رابطہ کیا اور جاری بحران کے حل کے لیے سفارتکاری اور بات چیت کی ضرورت پر زور دیا۔
-
اخبار نیویارک ٹائمز: پاکستان، چین کی حمایت سے امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کی میزبانی کا خواہاں
Mar ۳۱, ۲۰۲۶ ۰۷:۰۱پاکستان نے امریکہ اور ایران کے درمیان ممکنہ مذاکرات کی میزبانی کے لیے چین سے سفارتی حمایت حاصل کرنے کی کوششیں تیز کر دی ہیں۔
-
پاکستان اور یورپی یونین کا مشرق وسطیٰ بحران کے حل کے لیے سفارتکاری پر زور
Mar ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۲پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف اور یورپی کونسل کے صدر انتونیو کوسٹا نے مشرق وسطیٰ کی تازہ صورتحال پر ٹیلیفونک رابطہ کیا اور جاری بحران کے حل کے لیے سفارتکاری اور بات چیت کی ضرورت پر زور دیا۔
-
اسلام آباد میں پاکستان کےوزیر خارجہ کی مصری اور ترک ہم منصب سے ملاقات
Mar ۲۹, ۲۰۲۶ ۰۸:۱۷پاکستان کی جانب سے ایران کے خلاف امریکہ و اسرائیل کی جارحیت کے خاتمے کے لئے سفارتی کوششوں کے دوران مصر اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ اسلام آباد پہنچے ہيں ۔
-
شہباز شریف کا پزشکیان کو فون; پاکستان ایران یکجہتی پر زور
Mar ۲۸, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو میں پاکستانی وزیر اعظم نے ایران کے شہری انفراسٹرکچر پر جارحیت کی شدید مذمت کی اور خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
شہباز شریف: ہم کوشش کر رہے ہیں کہ علاقے کے ممالک کے درمیان اختلافات اور تنازعات کا خاتمہ ہو
Mar ۲۸, ۲۰۲۶ ۰۷:۴۴پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے اب سے کچھ دیر قبل براہ راست ٹیلی ویژن خطاب میں اعلان کیا ہے کہ آج کی ضرورت اسلامی اتحاد ہے۔ ہم سفارت کاری کے محاذ پر اور شدید تشویش کے ساتھ جنگ کو روکنے میں مدد دینے کے لیے پرعزم ہیں۔
-
ہندوستان: متحدہ مجلس علما وفد کی ایرانی سفیر سے ملاقات، ایران کے عوام سے تعزیت اور یکجہتی کا اظہار
Mar ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۵متحدہ مجلس علماء جموں وکشمیر کا ایک وفدجس کی قیادت نے آج نئی دہلی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر ڈاکٹر محمد فتح علی اور دیگر حکام سے ملاقات کی۔
-
پاکستان کے سابق وزیر دفاع: جنگ حملہ آوروں کے لئے ختم ہو چکی ہے کیونکہ وہ ناکام ہو گئے ہین
Mar ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۸پاکستان کے سابق وزیر دفاع نے امریکہ اور اسرائیل کے مقابلے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مضبوط عزم اور اٹل ارادے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ حملہ آوروں کے لیے عملی طور پر ختم ہوچکی ہے کیونکہ وہ اپنے مقاصد کھو بیٹھے ہیں۔
-
کیا اسرائيل نے تہران میں پاکستانی سفیر کو قتل کرنے کی کوشش کی ؟
Mar ۲۶, ۲۰۲۶ ۲۳:۱۸تہران میں پاکستانی سفارت خانہ کے قریب بھیانک بمباری ہوئی ہے جس کے بعد پاکستانی سفارتکار تشویش میں مبتلا ہو گئے ہیں ۔