-
پاکستانی شخصیات نے ایران کے داخلی معاملات میں مداخلت کو ناقابلِ قبول قرار دیتے ہوئے سخت مذمت کی + رپورٹ
Jan ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۱:۳۳پاکستانی رہنماؤں نے کہا کہ ایران کے اندرونی معاملات میں مداخلت عالمی اصولوں اور خودمختاری کے خلاف ہے۔ سید علی کی رپورٹ کے مطابق، پاکستانی حلقوں نے ٹرمپ کی پالیسیوں کو خطے میں کشیدگی بڑھانے کا سبب قرار دیا۔
-
پاکستان: صوبۂ خیبرپختونخوا میں دہشت گردانہ حملوں میں 4 پولیس اہلکار جاں بحق
Jan ۰۴, ۲۰۲۶ ۰۹:۳۱پاکستان کے صوبۂ خیبر پختونخوا کے لکی مروت اور بنوں علاقوں میں دہشت گردانہ حملوں میں 4 پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان: خیبرپختونخوا کے وزیر اعلی کے خلاف غیر ضمانتی وارنٹ گرفتاری
Jan ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۱:۱۱پاکستان کے صوبے خیبر پختنونخوا کے وزیراعلی سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے ہیں۔
-
پاکستان: مقامی طور پر تیار کردہ تیمور ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ
Jan ۰۳, ۲۰۲۶ ۰۹:۲۸اطلاعات کے مطابق پاکستانی فضائیہ نے مقامی طور پر تیار کردہ تیمور ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کا اسرائیل سے این جی اوز پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
Jan ۰۳, ۲۰۲۶ ۰۵:۵۴اطلاعات کے مطابق اقوام متحدہ نے اسرائیل سے نجی تنظیموں (این جی اوز) پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کردیا ہے۔
-
پاکستان میں کئی ملزمان کو ملی دو دو بار عمر قید کی سزا
Jan ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۱پاکستان میں اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ریاستی اداروں کے خلاف ڈیجیٹل دہشتگردی کرنے کے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے عادل راجہ، حیدر مہدی، وجاہت سعید، صابر شاکر اور معید پیرزادہ کو دو دو بار عمر قید کی سزا سنا دی ۔
-
کیا ہندوستانی وزیر خارجہ نے ڈھاکہ میں کوئی خفیہ میٹنگ کی تھی؟
Jan ۰۲, ۲۰۲۶ ۰۹:۴۲ہندوستان کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر حال ہی میں بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ گئے تھے۔ اس کے بعد سے ہی یہ قیاس آرائیاں ہو رہی تھیں کہ کیا انہوں نے وہاں کوئی خفیہ میٹنگ کی تھی؟
-
پاکستان نے بنگلہ دیش کی قومی ایئر لائن کو براہ راست پروازوں کی اجازت دے دی۔
Jan ۰۲, ۲۰۲۶ ۰۷:۲۳پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بنگلادیشی قومی ایئر لائن کو ڈھاکہ سے کراچی براہ راست پروازوں کی اجازت دے دی ہے۔
-
پاکستان نے ایک بار پھر یمن کے اتحاد اور خودمختاری پر تاکید کی ہے
Jan ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۲پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی نے اپنی ہفتےوار پریس کانفرنس میں یمن کے اتحاد اور خود مختاری پر تاکید کی
-
ملک کے نگہبان کی حیثیت سے ذمہ داریوں کی تجدید کئے جانے کی ضرورت ہے: صدر و وزیراعظم پاکستان
Jan ۰۱, ۲۰۲۶ ۰۵:۰۹پاکستان کے صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے سنہ دوہزار چھبیس کے آغاز پر کہا ہے کہ ملک کے نگہبان ہونے کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریوں کی تجدید کئے جانے کی ضرورت ہے۔