-
پاکستان: سابق وزیر اعظم اور پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کے خلاف 10 ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ
Nov ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۱پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کے خلاف 10 ارب روپے ہرجانے کے کیس میں آج سماعت ہوئی جس میں وزیر اطلاعات عطا تارڑ بطور گواہ پیش ہوئے۔
-
ستائیسویں ترمیم پر مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی میں مشاورت، بلاول نے تفصیلات بتا دیں
Nov ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۶چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے وزیراعظم شہبازشریف نے ستائیسویں ترمیم کی حمایت کی درخواست کی ہے۔
-
کیا پاکستانی فوج غزہ جائے گی؟ جنرل چوہدری کا جواب آیا سامنے
Nov ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۳غزہ میں فوج بھیجنے کے سوال پر پاکستانی فوجی ترجمان نے کہا کہ یہ ہمارا نہیں حکومت کا معاملہ ہے، غزہ میں امن فوج بھیجنے کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کرے گی۔
-
کراچی بین الاقوامی میری ٹائم کانفرنس میں ایرانی مسلح افواج کے وفد کی شرکت
Nov ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کا ایک اعلیٰ سطحی فوجی وفد پاکستان کے دورے پر ہے اور یہ وفد بین الاقوامی سمندری نمائش اور کانفرنس میں شرکت کے لئےساحلی شہر کراچی پہنچ گیا ہے۔
-
افغانستان اور پاکستان کے درمیان پھر بڑھنے لگی کشیدگی، پاکستان نے ناپسندیدہ عناصر کو نکالنے کی کابل کی پیشکش مسترد کر دی ہے: طالبان ترجمان کا دعوی
Nov ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۱افغانستان کی عبوری طالبان انتظامیہ کے ترجمان نے کہا کہ پاکستان ناپسندہ عناصر کے اخراج کی پیشکش قبول نہیں کی۔
-
پشاور کے سی ٹی ڈی تھانے میں دھماکہ
Nov ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۶پاکستان: پشاور کے سی ٹی ڈی تھانے میں دھماکے سے ایک اہلکار جاں بحق، دو زخمی۔
-
پاکستانی وزیر دفاع نے ایک بار پھر اشاروں-اشاروں میں افغانستان کی طالبان حکومت کو دی دھمکی!
Nov ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۰پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت مکمل ہم آہنگ ہے، افغانستان سے متعلق قومی پالیسی پر مکمل اتفاق رائے ہے۔
-
اسموگ الرٹ: پنجاب میں اسکولوں کے اوقات کار محدود کر دیے گئے
Nov ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۰پاکستان: محکمہ ماحولیات پنجاب نے اسموگ کے باعث سرکاری و نجی اسکولوں کے صبح 8 بج کر 45 منٹ سے پہلے کھلنے پرپابندی لگا دی۔
-
ایران اور پاکستان کا دوطرفہ تجارت کو 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کا عزم
Nov ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۱پاکستان کے وفاقی وزیرِ تجارت اور ایرانی سفیر کےدرمیان ملاقات میں پاکستان اور ایران کے درمیان دوطرفہ تجارت اور اقتصادی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
انداز جہاں: عالمی اور علاقائی تجارت میں چابہار کی اہمیت
Nov ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۷نشر ہونے کی تاریخ 2025/11/01