-
انداز جہاں: پاکستان اور افغانستان کے تعلقات میں کشیدگی
Oct ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۵نشر ہونے کی تاریخ: 11-10-2025
-
عمران خان جیل میں بیٹھ کر دہشت گردوں کو سپورٹ کررہے ہیں: پاکستانی وزیر
Oct ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۳حکومت پاکستان نے سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی پارٹی تحریک انصاف پر دہشت گردوں کی حمایت الزام لگایا ہے۔
-
لاہور اور اسلام آباد میں حالات کشیدہ، پولیس کی فائرنگ میں متعدد ہلاکتیں، انٹرنیٹ بدستور منقطع
Oct ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۱لبیک تحریک کے حامیوں کے مظاہروں کے بعد لاہور اور اسلام آباد میں حالات بدستور کشیدہ بتائے جارہے ہیں۔
-
پاکستان: ڈیرہ اسماعیل خان کے پولیس تربیتی مرکز پر دہشت گردانہ حملہ، 5 دہشت گرد ہلاک 3 سیکورٹی اہلکار جاں بحق
Oct ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۳اطلاعات کے مطابق پاکستان کے صوبۂ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس تربیتی مرکز پر گزشتہ رات تقریباً ساڑھےآٹھ بجے خودکش حملہ کیا گیا، فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
-
افغانستان کے ساتھ بامقصد مذاکرات کے لئے تیار ہیں، ٹی ٹی پی سے کوئی مذاکرات نہیں: پاکستانی وزیر دفاع
Oct ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۴:۴۵پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگر افغانستان مذاکرات کرنا چاہتا ہے تو ہم بھی ان کے ساتھ بامقصد مذاکرات کے لیے تیار ہیں، تاہم اس کی ضمات کون دے گا۔
-
پاکستان آرمی نے افغانستان پر کی گئی ایئر اسٹرائک کے بارے میں دی جانکاری، افغانستان کو دہشت گردوں کی آماجگاہ نہ بننے دیں
Oct ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۰پاکستان آرمی کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے پاک فوج کے خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے خلاف کیے گئے حالیہ آپریشنز سے متعلق تفصیلی گفتگو کی۔
-
نوبل امن انعام: ٹرمپ کے ارماں حسرتوں میں کھو گئے
Oct ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۴2025 کے نوبل امن انعام کا اعلان کردیا گیا ہے جو ونزوئیلا کی اپوزشین لیڈر ماریا کورینا ماچاڈو کے نام کیا گیا ہے۔
-
پاکستان: اورکزئی حملے میں ملوث تمام دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا، آئی ایس پی آر
Oct ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۰اطلاعات کے مطابق پاکستانی سیکورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے اورکزئی حملے میں ملوث تمام 30 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
انداز جہاں: غزہ میں جنگ بندی
Oct ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۱نشر ہونے کی تاریخ: 09-10-2025
-
پاکستان: سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں 7 دہشت گرد ہلاک
Oct ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۵اطلاعات کے مطابق پاکستان کے پاکستان کے صوبۂ خیبرپختونخوا میں ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن میں سیکورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کی جس میں 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔