-
پنجاب میں سیلاب کی تباہی، شجاع آباد، راجن پور، وہاڑی اور رحیم یار خان کے دیہات زیر آب
Sep ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۰پنجاب میں سیلابی صورتحال برقرار ہے جس کی وجہ سے شجاع آباد ، رحیم یار خان، احمد پور شرقیہ ، راجن پور اور وہاڑی کے سیکڑوں دیہات پانی میں ڈوب گئے۔
-
شہباز شریف: افغانستان کو دہشت گردوں اور پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا
Sep ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۸پاکستان کے وزیراعظم وزیرِ اعظم شہباز شریف نے سیکورٹی فورسز پر دہشت گردانہ حملے کے بعد کہا ہے افغانستان کو دہشت گردوں اور پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا۔
-
پاکستان:فوجی گاڑی پر حملہ، بارہ کی موت
Sep ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۸پاکستان کے جنوبی وزیرستان میں فوجی کانوائے پر دہشتگردانہ حملے میں بارہ افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے
-
شہباز شریف: اسرائیل کی ڈھٹائی سے جاری جارحیت کو روکنا ضروری
Sep ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۷پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسرائیل کی ڈھٹائی سے جاری جارحیت کو روکنا ضروری ہو گیا ہے۔ ایک روزہ دورے پر آج دوحہ پہنچے پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے امیرقطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
پاکستان کے وزیر اعظم قطر کے دورے پر
Sep ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۱پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر قطر روانہ ہوئے ہیں۔
-
قطر پر اسرائیل کی جارحیت کے بعد پاکستان کا سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس کا مطالبہ
Sep ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۷پاکستان کے وزیر خارجہ اور نائب وزیر اعظم محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ قطر پر صیہونی جارحیت پر الجزائر اور صومالیہ کے ساتھ مل کر سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس کی درخواست پیش کریں گے۔
-
پاکستان: وزیر اعلی خیبرپختوانخوا کی گرفتاری کا وارنٹ جاری
Sep ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۵اسلام آباد کی سیشن عدالت نے صوبہ خیبرپختونخوا کے وزیر اعلا کو گرفتار کرکے سترہ ستمبر کو پیش کرنے کا حکم صادر کردیا ہے۔
-
صدر پزشکیان: ہمارے دور کو ہر دور سے زیادہ پیغبر اسلام کے اخلاق، عدل و انصاف اور انسانی حقوق کی تعلیمات کی پیروی کی ضرورت ہے
Sep ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۶صدر ایران نے حضرت رسول اسلام صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت سے اسلامی ملکوں کے سربراہوں اور مسلم عوام کے نام پیغام میں، نبی رحمت صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اخلاق،عدل و انصاف اور انسانی حقوق کے پیغام کی پیروی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
نواز شریف: ایران پاکستان روابط کو اعلی ترین سطح پر پہنچایا جائے
Sep ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۳پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ نون کے سربراہ میاں نواز شریف نے صیہونی حکومت کی مسلط کردہ 12 روزہ جنگ میں اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم تہران اسلام آباد روابط کو اعلی ترین سطح تک لے جانے کی حمایت کرتے ہیں۔
-
دریائے سندھ میں آج اونچے درجے کا سیلاب متوقع، حکومت نے الرٹ جاری کر دیا
Sep ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۹گڈو بیراج کے مقام پر پنجاب سے سیلابی پانی کے آمد کا سلسلہ جاری ہے، کشمور کے کچے کے علاقے خطرے کی زد میں ہیں۔