-
سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، پرویز الہٰی پنجاب کے وزیراعلیٰ
Jul ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۹سپریم کورٹ آف پاکستان نے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے حوالے سے ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کی جانب سے مسلم لیگ (ق) کے 10 ووٹ مسترد کرنے کی رولنگ مسترد کرتے ہوئے تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار چودھری پرویز الہٰی کو نیا وزیراعلیٰ قرار دے دیا جبکہ حمزہ شہباز کی کابینہ تحلیل کر دی۔
-
زاویہ نگاہ - پاکستان میں سیاسی کهنچاتانی جاری
Jul ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۸نشرہونے کی تاریخ 24/ 07/ 2022
-
منظر و پس منظر - پاکستانی جمہوریت عدلیہ کی دہلیز پر
Jul ۲۳, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۹نشرہونے کی تاریخ 23/ 07/ 2022
-
حمزہ شہباز شریف پنجاب کے عبوری وزیراعلیٰ بن گئے
Jul ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۱سپریم کورٹ آف پاکستان نے حمزہ شہباز شریف کو عبوری وزیراعلیٰ بنا دیا۔
-
عمران خان کی کال پر پاکستان کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے
Jul ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۸پاکستان کے سابق وزیراعظم و چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی کال پر تحریک انصاف کے کارکنوں اور حامیوں نے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے کئے۔
-
ق لیگ کے دس ووٹ مسترد، پی ٹی آئی کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۵ق لیگ کے دس ووٹ مسترد ہونے کو پی ٹی آئی نے عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
کون بنے گا وزیر اعلیٰ پنجاب؟ فیصلہ آج ہوگا
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۴پاکستانی عوام کی نظریں پنجاب میں ہونے والے وزیر اعلیٰ کے انتخاب پر ہیں جس کے نتائج ملکی سیاست کا آئندہ مستقبل طے کریں گے۔
-
پاکستان میں وزیر اعلی کے انتخاب کے لئے ضابطہ اخلاق جاری
Jul ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۶پاکستان میں پنجاب اسمبلی نے بائیس جولائی کو ہونے والے وزیر اعلی کے انتخاب کے لئے ضابطہ اخلاق جاری کردیا ہے۔
-
پاکستان میں ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ جلد سنانے کا مطالبہ
Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۷پاکستان میں وزیر اعظم شہباز شریف نے الیکشن کمیشن سے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ جلد سنانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
تحریک انصاف کا انتخابات میں کامیابی پر جشن، ملک میں شفاف انتخابات کا مطالبہ
Jul ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۰پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے پنجاب کے ضمنی انتخابات میں واضح برتری کے بعد ایک مرتبہ پھر ملک میں شفاف انتخابات کا مطالبہ دہرایا ہے۔