-
تنویرالیاس پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے وزیراعظم منتخب
Apr ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۰پاکستان تحریک انصاف کے تنویرالیاس بلامقابلہ وزیراعظم کشمیر منتخب ہوگئے۔
-
ہمارے اوپر ایک میر جعفر کو مسلط کیا گیاہے ، عمران خان
Apr ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۵کراچی کے باغ جناح میں سنیچر کی رات تحریک انصاف پارٹی کا جلسہ منعقد ہوا جسے پارٹی کے چیئر مین و سابق وزیر اعظم عمران خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دوستی سب کے ساتھ چاہتا ہوں لیکن غلامی کسی کی قبول نہیں کر سکتا
-
پنجاب اسمبلی کے ہنگامہ خیز اجلاس کے دوران حمزہ شہباز وزیراعلیٰ منتخب
Apr ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۰پنجاب اسمبلی کے ہنگامہ خیز اجلاس کے باوجود حمزہ شہباز وزیراعلیٰ منتخب ہو گئے۔
-
پنجاب اسمبلی کی فضا امریکہ کا جو یار ہے غدار ہے غدار ہے کے نعروں سے گونج اٹھی
Apr ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۹ڈپٹی اسپیکر سردار دوست محمد مزاری کی زیر صدارت پنجاب اسمبلی کا اجلاس تاخیر سے شروع ہوا تو ڈپٹی اسپیکر کے کرسی پر بیٹھتے ہی تحریک انصاف کے اراکین نے اسپیکر پر حملہ کردیا اور ان پر لوٹوں کی بارش کر دی۔ حکومتی اراکین اسمبلی نے ایوان میں لوٹے لہرادیے۔
-
پاکستان: تحریک انصاف کے 123 اراکین قومی اسمبلی کے استعفے منظور
Apr ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۳پاکستان تحریک انصاف کے 123 اراکین قومی اسمبلی کے استعفے منظور کرلیے گئے۔
-
پی ٹی آئی کے کارکنوں کا احتجاج
Apr ۱۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۳سحر نیوز رپورٹ
-
عمران خان اور تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی مستعفی
Apr ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۶پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی سے استعفے دینے کا اعلان کردیا ہے۔
-
پاکستان میں استعفوں کی سیاست، گورنر سندھ اور گورنر خیبرپختونخواہ بھی مستعفی
Apr ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۹پاکستان میں استعفوں کی سیاست کا تسلسل جاری ہے اورگورنر سندھ اور گورنر خیبرپختونخواہ نے بھی مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے۔
-
شاہ محمود قریشی نے وزارت عظمی کے انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا
Apr ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۳گورنر سندھ عمران اسماعیل نے بھی اپنے عہدے سے استعفی دینے کا اعلان کیا ہے۔
-
عمران خان کی حمایت میں ملک گیر مظاہرے، بیرون ملک بھی مظاہروں کی خبریں
Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۲پاکستان تحریک انصاف نے ملک کے کئی شہروں میں ریلیاں نکالیں اور سابق وزیراعظم اور پارٹی چیئرمین عمران خان کے خلاف گزشتہ رات کامیاب تحریک عدم اعتماد کے نتیجے میں ان کو عہدے سے ہٹائے جانے کے خلاف احتجاج کیا۔