-
پاکستانی وزیر اعظم نے بجلی صارفین کو دیا تحفہ
Aug ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۴پاکستان کے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے دوسو سے تین سو یونٹ والے بجلی صارفین کو بھی ریلیف دینے کا کہا ہے تاہم ابھی حتمی فیصلہ نہیں ہوا۔
-
انداز جہاں - پاکستان کی داخلی سیاست اور قدرتی آفت
Aug ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۹نشرہونے کی تاریخ 26/ 08/ 2022
-
عمران خان کی صدارت میں وفاقی حکومت پر دباؤ بڑھانے کے بارے میں مشاورت
Aug ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۹سابق وزیر اعظم عمران خان کی صدارت میں وفاقی حکومت پر دباؤ بڑھانے کے بارے میں مشاورت کی گئی۔
-
انداز جہاں - پاکستان کی تازه ترین سیاسی صورتحال
Aug ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۹نشرہونے کی تاریخ 19/ 08/ 2022
-
مہدی شاہ گلگت بلتستان کے گورنر مقرر
Aug ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۹صدر پاکستان عارف علوی نے مہدی شاہ کو گلگت بلتستان کا گورنر مقرر کر دیا۔ وزیر اعظم پاکستان شہبازشریف نے مہدی شاہ کو گورنر جی بی بنانے کی سمری بھجوائی تھی۔
-
امریکی سفیر نے پاکستان کے حساس علاقوں کا دورہ کیا، اپوزیشن کا احتجاج
Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۰پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی جانب سے ملک کے ‘حساس علاقوں’ کے دورے پر تنقید کرتے ہوئے سفیر کو ‘وائسرائے’ قرار دے دیا۔
-
پی ڈی ایم کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر عوامی مہم چلانے کا فیصلہ
Jul ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۶پاکستان میں ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس میں عدالتی حکم نامے کے بعد حکومتی اتحاد اور پی ڈی ایم نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف عوامی مہم چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
پاکستان، حکومت کا اپوزیشن پر شدید حملہ
Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۵پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ معاشی صورت حال ابتر اور پاکستان ڈیفالٹ کے قریب ہے مگر پی ڈی ایم سیاست کی جگہ ریاست کو دیکھتے ہوئے اقدامات کررہی ہے، بجلی اور تیل کی قیمتوں کا کنٹرول میرے پاس نہیں۔
-
زاویہ نگاہ - پاکستان میں سیاسی کهنچاتانی جاری
Jul ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۸نشرہونے کی تاریخ 24/ 07/ 2022
-
پاکستان کے صوبے پنجاب میں ضمنی انتخابات کل ہوں گے
Jul ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۰پنجاب کے 20 حلقوں کا انتخابی معرکہ کل اتوار کے روز فیصلہ کردے گا کہ تختِ لاہور پہ کس کا راج ہو گا۔