-
پاکستان اپوزیشن جماعتیں حکومت کے خلاف متحد ہونے کو تیار
Feb ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۶پاکستان میں حزب اختلاف کی دونوں بڑی جماعتیں ایک بار پھر وزیراعظم عمران خان کی حکومت کے خلاف مشترکہ تحریک چلانے پر متفق ہوگئیں۔
-
پی پی پی نے حکومت کے خلاف اعلان جنگ کر دیا
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۷پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم اس حکومت کے خلاف اعلان جنگ کر چکے ہیں اور27 فروری کو لانگ مارچ کے لیے کراچی سے نکل کر اسلام آباد کا رخ کریں گے۔
-
زاویہ نگاہ - پاکستان میں نئی قومی سلامتی پالیسی کا اعلان
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۸نشرہونے کی تاریخ 16/ 01/ 2022
-
پی ڈی ایم اور پیپلز پارٹی کے راستے اور لانگ مارچ جدا
Jan ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۶پی ڈی ایم اور پیپلز پارٹی میں اختلافات بدستور جاری ہیں جس کی وجہ سے حکومت کے خلاف پیپلز پارٹی اور پی ڈی ایم نے علیحدہ علیحدہ لانگ مارچ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
بےنظیر بھٹو کی 14ویں برسی اور رحمان ملک کے انکشافات
Dec ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۸بے نظیر بھٹو کی 14ویں برسی آج منائی جائے گی اس موقع پر پاکستان کے سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے اپنی کتاب میں اہم انکشافات کئے ہیں۔
-
پاکستان کو پیپلز پارٹی نجات دلاسکتی ہے: آصف علی زرداری کا دعوی
Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۴پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری نے دعوی کیا ہے کہ ملک کو صرف ان کی جماعت نجات دلاسکتی ہے۔
-
پی پی پی اور پی ٹی آئی میں تصادم
Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۸پاکستان کے علاقے ڈیرہ اسماعیل خان میں پاکستان پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کے کارکنوں میں مسلحانہ تصادم کی خبر ہے ۔
-
عمران خان کی کراچی آمد، پیپلز پارٹی کا مہنگائی کے خلاف احتجاج
Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۴عمران خان کی کراچی آمد کے موقع پر پیپلز پارٹی نے مہنگائی کے خلاف احتجاج کیا ہے۔
-
انداز جہاں - پاکستان کے سیاسی حالات
Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۳نشرہونے کی تاریخ 03/ 12/ 2021
-
پاکستان کا سیاسی منظرنامہ - خصوصی رپورٹ
Nov ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۹خصوصی رپورٹ - انداز جہاں