-
گرفتاری کی صورت میں آصفہ میری ترجمانی کریں گی، بلاول بھٹو زرداری
Feb ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۶پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ان کی گرفتاری کی صورت میں ان کی بہن آصفہ بھٹو زرداری ان کی ترجمانی کریں گی۔
-
حکومت نے ہمارا موقف تسلیم کرلیا ہے، بلاول بھٹو زرداری
Dec ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۰پاکستان کی اپوزیشن جماعت پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے نیب آرڈینیس کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے نیب اور معیشت کے ایک ساتھ نہ چلنے کے حوالے سے ہمارا موقف تسلیم کرلیا ہے۔
-
بلاول بھٹو زرداری کو ملک میں آئندہ سال انتخابات کی امید
Dec ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۹پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم عمران خان کی قیادت والی حکومت پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے اسے سیاسی یتیموں کی حکومت قرار دیا ہے۔
-
بلاول بھٹو زرداری نے شفاف انتخابات کرانے کا مطالبہ کردیا
Dec ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۲پاکستان کی اپوزیشن جماعت پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملک میں شفاف انتخابات کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
آصف زرداری رہائی کے بعد کراچی کے نجی اسپتال میں داخل
Dec ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۰پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری کو کراچی کے نجی اسپتال میں داخل کرادیا گیا ہے جہاں ان کے دل کے ٹیسٹ کیے جارہے ہیں۔
-
آصف زرداری کی طبی بنیادوں پر ضمانت منظور
Dec ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۸پاکستان میں سابق صدر آصف زرداری کی ضمانت طبی بنیادوں پر منظور ہوگئی ہے۔
-
آصف علی زرداری کے خلاف ضمنی ریفرنس دائر
Nov ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۸پاکستان کے احتساب بیورو نے ملک کے سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری، ان کی بہن فریال تالپور اور دیگران کے خلاف جعلی اکاؤنٹس کیس میں ضمی ریفرنس بھی دائر کردی ہے۔
-
آصف علی زرداری کو ریلیف دلانے کی کوششیں تیز
Nov ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۹پاکستان پیپلز پارٹی کے اراکین نے سابق صدر آصف علی زرداری کو بھی علاج کے لئے ریلیف دلانے کی کوششیں تیز کردی ہیں ۔
-
شاہ محمود قریشی کا سابق صدر آصف علی زرداری کو انسانی بنیادوں پر ریلیف دینے کا عندیہ
Nov ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۸پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے سابق صدر آصف علی زرداری کو انسانی بنیادوں پر ریلیف دینے کا عندیہ ظاہر کیا ہے۔
-
فضل الرحمٰن، شہباز اور بلاول کا خطاب،کہا عمران خان اقتدار چھوڑیں!
Nov ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۹اسلام آباد میں حزب اختلاف کے آزادی مارچ سے خطاب میں مولانا فضل الرحمن، میاں شہباز شریف اور بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان سے اقتدار چھوڑنے اورجمہوریت بحال کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔