-
زرداری نے شہباز کے استعفے اور نواز پر مقدمے کا مطالبہ کردیا
Dec ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۹:۰۲پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری نے وزیراعلی پنجاب شہباز شریف اور صوبائی وزیرقانون کے استعفے اور نواز شریف پر قتل کا مقدمہ چلانے کا مطالبہ کردیا ہے۔
-
بے نظیر بھٹو کے قتل میں آصف زرداری ملوث: پرویزمشرف
Dec ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۹پاکستان کےسابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ بے نظیر بھٹو کے قتل میں آصف زرداری ملوث ہیں۔
-
بےنظیر بھٹو کی برسی کے اجتماع سے بلاول اور زرداری کا خطاب
Dec ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۹پاکستان کی سابق وزیراعظم بےنظیر بھٹو کے قتل کی دسویں برسی کے اجتماع سے خطاب میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور سابق صدر آصف علی زرداری نے اپنے سیاسی مخالفین پر شدید حملے کئے ہیں۔
-
ناصر شیرازی کو بازیاب کرایا جائے، زرداری
Nov ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۸:۰۶سابق صدر پاکستان اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل سید ناصرعباس شیرازی ایڈوکیٹ کے اغوا کی شدید مذمت کی ہے۔
-
نوازشریف کے بارے میں آصف زرداری کا بیان
Oct ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۹پاکستان کے سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ نوازشریف نے اپنے سیاسی مخالفین سے ڈر کر استعفا دیا ہے
-
بے نظیربھٹو کے قتل میں کون ملوث زرداری یا مشرف؟
Sep ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۷پاکستان کے دو سابق صدور پرویز مشرف اور آصف علی زرداری نے ایک دوسرے پراس ملک کی سابق وزیراعظم محترمہ بے نظیربھٹو کے قتل میں ملوث ہونے کے الزامات عائد کئے ہیں۔
-
پیپلز پارٹی کی جانب سے بینظیرقتل کیس کا فیصلہ مسترد
Sep ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۳پیپلز پارٹی کی قیادت نے مشاورت کے بعد فیصلے پر مایوسی اور صدمے کا اظہار کیا ہے۔
-
بے نظیر بھٹو قتل کیس کا فیصلہ
Aug ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۵پاکستان کی سابق وزیراعظم محترمہ بے نظیر بھٹوکے قتل کیس کا فیصلہ کل سنائے جانے کا امکان ہے۔
-
مسلم لیگ (ن) کو اندرونی خلفشار لے ڈوبا: زرداری
Aug ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۷پاکستان کے سابق صدر نے کہا ہےکہ (ن) لیگ کو اندرونی خلفشار اور رسہ کشی لے ڈوبی۔
-
پاکستان: وزیراعظم سے مستعفی ہونے کے مطالبے میں شدت
Jul ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۵پاکستان میں اپوزیشن جماعتیں متحد ہوتی نظر آ رہی ہیں اور انہوں نے اس ملک کے وزیراعظم سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا ہے۔