-
حکومت کے خلاف بلاول بھٹو بھی میدان میں
Jan ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۹حکومت مخالف تحریک کے سلسلے میں آج بلاول بھٹو کی قیادت میں لاہور سے فیصل آباد تک ریلی نکالی جا رہی ہے۔
-
سندھ: قائم علی شاہ آؤٹ، مراد علی شاہ ان
Jul ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۹پاکستان پیپلز پارٹی نے وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کو ہٹانے کا فیصلہ کرتے ہوئے ان کی جگہ صوبے میں نیا وزیراعلیٰ لانے کا فیصلہ کیا ہے نئے وزیراعلی کے لیے مراد علی شاہ کا نام لیا جا رہا ہے، جبکہ پارٹی قیادت نے رینجرز کے اختیارات میں توسیع کا فیصلہ بھی کیا ہے۔
-
تحریک انصاف کا مجلس وحدت مسلمین کے مطالبات کی حمایت کا اعلان
May ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۷تحریک انصاف کے سربراہ نے مجلس وحدت مسلمین کے بھوک ہڑتالی کیمپ کا دورہ کرکے اپنی پارٹی کی جانب سے حمایت کا یقین دلایا ہے۔
-
پاکستان امریکہ تعلقات جمود کا شکار ہیں: آصف علی زرداری
May ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۷پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے پاکستان اور امریکہ کے درمیان تعلقات جمود کا شکار ہیں۔
-
بلاول نے نواز شریف کے استعفے کا مطالبہ کر دیا
May ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۳:۲۴پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین نے وزیراعظم نواز شریف سے استعفے کا مطالبہ کر دیا ہے۔
-
پنامہ لیکس پر بحث، پاکستانی وزیر اعظم کے استعفے کا مطالبہ
Apr ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۰پاکستان کی اپوزیشن جماعتوں نے پنامہ لیکس سے متعلق تحقیقات مکمل ہونے تک وزیر اعظم نواز شریف سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پاکستان کی حکومت پر بلاول بھٹو زرداری کی نکتہ چینی
Apr ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۱پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنی پارٹی کے بانی اور سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی سزائے موت کو عدالتی قتل قرار دے دیا۔
-
سانگھڑ میں دو سیاسی جماعتوں کے کارکنوں کے درمیان مسلح تصادم
Dec ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۷:۲۸پاکستان کے شہر سانگھڑ میں دو سیاسی جماعتوں کے کارکنوں کے درمیان مسلح تصادم میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
-
مخدوم امین فہیم اپنے آبائی شہر ہالا میں سپرد خاک
Nov ۲۲, ۲۰۱۵ ۰۶:۵۳پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما مخدوم امین فہیم کو ان کے آبائی شہر ہالا میں سپرد خاک کر دیا گیا۔
-
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما مخدوم امین فہیم انتقال کر گئے
Nov ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۱:۳۱پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما مخدوم امین فہیم طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔