-
صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پرلانے کی مذمت
Mar ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ علاقے میں خاص مقاصد کے تحت انجام پانے والی کوششیں اور مہم جوئی کامیاب نہیں ہوسکے گی اور علاقے کے ملکوں کو اس بات سے ہوشیار رہنا چاہئے۔
-
سعودی حکام کی پالیسیوں پر ایران کی شدید تنقید
Nov ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ سعودی حکام اسی راستے پر چلنے کی غلطی کر رہے ہیں جس کو علاقے کے بعض سابق ڈکٹیٹروں نے اپنایا تھا۔