-
پاکستان میں کورونا متاثرین اور اموات کی یومیہ تعداد میں کمی
Jul ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۷پاکستان میں کورونا سے متاثرین اور اموات کی یومیہ تعداد میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال
Jul ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۳پاکستان میں کورونا وائرس میں معمولی کمی کے باعث یہ ملک مریضوں کی تعداد کے لحاظ سے اب دنیا میں گیارہویں سے بارہویں نمبر پرآ گیا ہے۔
-
کورونا کے مریضوں کی تعداد کے لحاظ سے پاکستان دنیا میں چودھویں نمبر پر آگیا
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۶پاکستان کورونا کے مریضوں کی تعداد کے لحاظ سے دنیا میں چودھویں نمبر پر آگیا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا سے متعلق چونکا دینے والی رپورٹ
Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۸پاکستان میں ان دنوں کورونا کے حوالے سے چونکا دینے والی کچھ خبریں گردش کر رہی ہیں تاہم حکومت نے ان خبروں کی تائید نہیں کی ہے۔
-
پاکستان، تبلیغی جماعت میں تیس سے زائد کورونا کیسز سامنے آئے
Mar ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۷جہاں دنیا بھر میں کورونا کے متاثرین کی تعداد بڑھ رہی ہے وہیں پاکستان میں بھی کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد اوراسی طرح اموات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
-
پاکستان کی حکمراں جماعت تحریک انصاف ٹوٹ پھوٹ کا شکار
Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۴تحریک انصاف کے متعدد ممبران پنجاب اسمبلی نے اپنی ہی حکومت پر دباؤ بڑھانے کا فیصلہ کرتے ہوئے فارورڈ بلاک بنا لیا ہے۔
-
پاک و ھند کے تعلقات معمول پر آنے کی امید ہے: منموہن سنگھ
Nov ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۸ہندوستان کے سابق وزیراعظم اور کانگریس کے رہنما منموہن سنگھ، ہندوستانی پنجاب کے وزیراعلیٰ امریندر سنگھ، رکن پارلیمنٹ نوجوت سنگھ سدھو نے پاکستان میں منعقدہ کرتار پور راہداری کی تقریب میں شرکت کی۔
-
چھوٹو گینگ نے ہتھیار ڈال کر خود کو فوج کے حوالے کر دیا، مغوی پولیس اہلکار رہا
Apr ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۳:۵۲پاک فوج کی جانب سے ہتھیار پھینکنے کی وارننگ کے بعد چھوٹو گینگ نے ہتھیار ڈال کر خود کو فورسز کے حوالے کر دیا جب کہ مغوی پولیس اہلکاروں کو بھی رہا کر دیا۔
-
پاکستان: لاہور میں پولیس کی کارروائی، 35 مشتبہ افراد گرفتار
Apr ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۱پاکستان کے شہر لاہور میں پولیس نے مون مارکیٹ اور اطراف کے علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران پینتیس مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا۔
-
پاکستان میں ٹریفک کے حادثات میں اکّیس افراد کی ہلاکت
Apr ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۴پاکستان میں ٹریفک کے دو مختلف حادثات میں کم سے کم اکیس افراد ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہو گئے۔