SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

پوتن

  •   تہران، ماسکو اور باکو کے درمیان تعاون پر تاکید

    تہران، ماسکو اور باکو کے درمیان تعاون پر تاکید

    Nov ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۱

    ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے دنیا کے مختلف ملکوں خاص طور سے پڑوسی ملکوں کے ساتھ تعاون کو ایران کی اسٹریٹیجک پالیسی قرار دیا اور کہا کہ ایران، روس اور جمہوریہ آذربائیجان کے درمیان سہ فریقی تعاون علاقائی استحکام اور تعاون کی توسیع کے دائرے میں ہے۔

  • دہشت گردی کےخلاف جنگ میں دوہرا معیار نہیں ہونا چاہئے، روسی صدر

    دہشت گردی کےخلاف جنگ میں دوہرا معیار نہیں ہونا چاہئے، روسی صدر

    Oct ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۷

    روسی صدر پوتن نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ دوہرے معیاروں سے عاری ہونی چاہئے۔

  • دہشت گردی کے خلاف جنگ میں دوہرے معیار پر روسی صدر کی تنقید

    دہشت گردی کے خلاف جنگ میں دوہرے معیار پر روسی صدر کی تنقید

    Oct ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۲

    روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے عالمی برادری سے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں دوہرے معیار کی پالیسیاں ختم کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • روس کی جانب سے جوہری معاہدے کی حمایت

    روس کی جانب سے جوہری معاہدے کی حمایت

    Oct ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۴

    روس نے ایک بار پھر جوہری معاہدے کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

  • علاقے کے مسائل کے بارے میں ایران اور روس کے درمیان تعاون

    علاقے کے مسائل کے بارے میں ایران اور روس کے درمیان تعاون

    Sep ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۸

    ایران اور روس کے صدور نے تہران اور ماسکو کے تعلقات کے فروغ کا خیرمقدم کرتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ دونوں ملکوں کے تعلقات مستقبل میں مزید فروغ پائیں گے۔

  •  جامع ایٹمی معاہدے پر دوبارہ مذاکرات کی کوئی گنجائش نہیں

    جامع ایٹمی معاہدے پر دوبارہ مذاکرات کی کوئی گنجائش نہیں

    Sep ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۳

    وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران اور روس نے جامع ایٹمی معاہدے کو ناقابل مذاکرات قرار دیتے ہوئے تمام فریقوں سے اس کی پابندی کا مطالبہ کیا ہے۔

  • جزیزہ نمائے کوریا جنگ کے دھانے پر پہنچ گیا ہے، روسی صدر

    جزیزہ نمائے کوریا جنگ کے دھانے پر پہنچ گیا ہے، روسی صدر

    Sep ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۴

    روس کے صدر ولادی میر پوتن نے جزیرہ نمائے کوریا میں جاری کشیدگی کو انتہائی خطرناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے خلاف دباؤ اور پابندیوں کی پالیسی کا کوئی نتیجہ برآمد نہیں ہوگا۔

  • بحران شام کے حل میں ایران اورترکی کی مشارکت پر روس کی تاکید

    بحران شام کے حل میں ایران اورترکی کی مشارکت پر روس کی تاکید

    Jul ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۲

    روس کے صدر نے کہا ہے کہ ماسکو، تہران اور انقرہ، بحران شام کے حل کے لئے اگلا قدم بھی اٹھائیں گے۔

  •  روس کی عالم اسلام کے ساتھ تعاون بڑھانے پر تاکید

    روس کی عالم اسلام کے ساتھ تعاون بڑھانے پر تاکید

    May ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۵

    روس کے صدر نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عالم اسلام کے ساتھ تعاون کو مضبوط بنانے پر تاکید کی ہے۔

  • دنیا دہشت گردی کے خلاف متحدہ ہوجائے، ولادی میر پوتن

    دنیا دہشت گردی کے خلاف متحدہ ہوجائے، ولادی میر پوتن

    Apr ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۹

    روسی صدر ولادیمیر پوتن نے دہشت گردی کے خلاف مہم میں متحدہ طریقہ کار اختیار کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: راجستھان میں ایک مسلمان لڑکی کو برقع نہ اتارنے پر میڈیکل داخلہ امتحان دینے سے روک دیا گیا

    ہندوستان: راجستھان میں ایک مسلمان لڑکی کو برقع نہ اتارنے پر میڈیکل داخلہ امتحان دینے سے روک دیا گیا

    ۱۸ hours ago
  • امریکی ایلچی کے دورہ عراق کے خطرناک اہداف

  • صدر پزشکیان: اسلام آباد مفاہمی یاد داشت کی زیادہ تر شقیں ایران کے حق میں ہیں

  • خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر کی جانب سے آبنائے ہرمز کو ایک بار پھر بند کرنے کا اعلان

  • آبنائے ہرمز پھر بند ، اگر لبنان پر حملے نہیں رکے تو مزید اقدامات

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS