• بی بی! ہم سب آپ کے عباس ہیں! ۔ پوسٹرز

    بی بی! ہم سب آپ کے عباس ہیں! ۔ پوسٹرز

    Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۳

    ۱۵ رجب سنہ ۶۲ ہجری کو ثانی زہرا حضرت زینب کبری سلام الله علیھا کا یوم وفات ہے۔ اس مناسبت سے چند پوسٹرز حاضر خدمت ہیں۔

  • ہندوستان میں مسلم مخالف سرگرمیاں تیز ۔ پوسٹر

    ہندوستان میں مسلم مخالف سرگرمیاں تیز ۔ پوسٹر

    Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۲

    گزشتہ دنوں ہندوستان میں شہریت ترمیمی قانون کے حامیوں اور مخالفین کے درمیان تصادم ہوا جو بعد میں فرقہ وارانہ فسادات کی شکل اختیار کر گیا۔اس تصادمں میں 48 افراد مارے گئے جبکہ سیکڑوں افراد زخمی اور گرفتار ہوئے ۔ ان فسادات میں ہندو انتہا پسندوں نے ہندوستان کے دارالحکومت دہلی کے شمال مشرقی علاقوں میں مسلمانوں کے مکانات، تجارتی مراکز اور مساجد کو نقصان پہنچایا اور مسلم آبادی والے علاقوں میں پٹرول بم استعمال کئے۔

  • کورونا سے بچنے کا آسان راستہ ۔ پوسٹر

    کورونا سے بچنے کا آسان راستہ ۔ پوسٹر

    Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۹

    کورونا وائرس سے بچنے کا آسان راستہ یہ ہے کہ اپنے ہی گھر کو ایک محفوظ بناہگاہ سمجھا جائے اور بلا ضرورت گھر کے محفوظ حصار سے باہر نہ نکلا جائے۔ اگر ضرورت کے تحت گھر سے باہر نکلنا ہی ہے تو احتیاطی تدابیر کا خیال رکھا جائے اور آلودگی سے مشکوک اپنے ہاتھوں کو اپنے چہرے سے دور رکھا جائے اور گھر واپسی پر سب سے پہلے اپنے ہاتھوں کو اچھی طرح سے صابون لگا کر دھو لیا جائے۔

  • شہید، جو یتیموں کا باپ تھا ۔ پوسٹر

    شہید، جو یتیموں کا باپ تھا ۔ پوسٹر

    Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۳

    شہید قاسم سلیمانی جہاں بہت سی خوبیوں کے مالک تھے، وہیں پر وہ شہدا کے بچوں سے بھی خاص لگاؤ رکھتے تھے اور خود شہدا کے فرزند بھی ان کے اندر اپنے باپ کی تصویر کو محسوس کیا کرتے تھے۔ بڑا ہو یا چھوٹا، اپنا ہو یا پرایا، بچہ ہو یا سن رسیدہ، سبھی کے دلوں میں شہید قاسم سلیمانی گھر کئے ہوئے تھے۔ گزشتہ روز یوم پدر کے موقع پر انکی غیر حاضری نے بہت سے دلوں کو تڑپایا۔

  • علی (ع) آگئے، مبارک ہو!

    علی (ع) آگئے، مبارک ہو!

    Mar ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۸

    ہجرت سے ۲۳ سال قبل ۱۳ رجب المرجب کو نگین امامت و ولایت، مولیٰ الموحدین، امیر المومنین،وصی حضرت مصطفیٰ (ص)، امام علی المرتضیٰ علیہ السلام کی ولادت باسعادت خانۂ کعبہ میں ہوئی۔

  • دیار جمہوریت میں دم توڑتی انسانیت! ۔ پوسٹر

    دیار جمہوریت میں دم توڑتی انسانیت! ۔ پوسٹر

    Mar ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۳

    ہندوستان سے موصول ہونے والی خبروں نے وہاں پر جمہوریت و آزادی کی موجودہ صورتحال پر بڑے سنجیدہ سوال کھڑے کر دئے ہیں۔

  • ہندوستان میں مسلمانوں کا قتل عام بند کیا جائے! ۔ پوسٹر

    ہندوستان میں مسلمانوں کا قتل عام بند کیا جائے! ۔ پوسٹر

    Mar ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے ہندوستان کو ایران کا دیرینہ دوست بتاتے ہوئے، وہاں کے حکام سے مطالبہ کیا کہ وہ مسلمانوں کے خلاف منصوبہ بند سازش کے تحت ہونے والے تشدد آمیز اور انتہا پسندانہ اقدامات کے سلسلہ کو لگام دیں۔

  • بلا تحقیق کوئی خبر باور مت کرو! ۔ پوسٹر

    بلا تحقیق کوئی خبر باور مت کرو! ۔ پوسٹر

    Mar ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۴

    قرآن کریم نے صاحبان ایمان کو بلا تحقیق خبریں باور کرنے سے روکا ہے۔

  • ڈاکٹرو! خدا تمہیں جزائے خیر دے ۔ پوسٹر

    ڈاکٹرو! خدا تمہیں جزائے خیر دے ۔ پوسٹر

    Feb ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۵

    رہبرانقلاب اسلامی نے کورونا وائرس کے خلاف محاذ آرائی میں مصروف، وزارت صحت اور اس سے وابستہ سبھی اداروں ، ڈاکٹروں، نرسوں اور طبی عملے کے افراد کا شکریہ ادا کیا ہے۔ 

  • انتخابات, نظام کی بقا کے ضامن ہیں ۔ پوسٹر

    انتخابات, نظام کی بقا کے ضامن ہیں ۔ پوسٹر

    Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۶

    رہبر انقلاب اسلامی اسلامی جمہوریہ ایران میں انتخابات کی اہمیت کو واضھ کرتے ہوئے فرماتے ہیں: انتخابات میں حصہ لینے سے اسلامی جمہوری نظام کو تقویت پہونچتی ہے، اسے استحکام اور دوام حاصل ہوتا ہے، ملک محفوظ ہو جاتا ہے۔ (9/1/2016)